جمعہ کے روز امام جعفر صادق علیہ السلام کے ایک فرمان کی روشنی میں حضرت امام مہدی عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کے ظہور کے بارے میں غور کرتے ہیں
اتوار, ستمبر 27, 2026 08:59
آپ نے بھی سوشل میڈیا پر شاہ کے دور کی نام نہاد خوش حالی کے بارے میں بہت سی تحریریں دیکھی ہوں گی
بدھ, ستمبر 23, 2026 10:49
تمام ادیان کا مقصد یہی رہا ہے کہ انسان کو درست کریں؛ انبیا کی اصل بحث انسان ہے۔ حضرت آدم سے لے کر حضرت خاتمؐ تک سب انبیا کی دعوت کا محور انسان ہی رہا۔
اتوار, ستمبر 20, 2026 07:52
انہوں نے کہا کہ ایرانِ اسلامی نے طویل عرصے کی پابندیوں اور عالمی دباؤ کے باوجود اپنی دفاعی، سائنسی، صنعتی اور قومی صلاحیتوں کو مسلسل ترقی دی
پير, ستمبر 07, 2026 10:04
حجۃالاسلام قاضی عسکر نے داعش جیسے تکفیری گروہوں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ دشمن شیعہ اور سنی میں فرق نہیں کرتا
منگل, اگست 25, 2026 10:07
آیت اللہ سید حسن خمینی نے صدر مملکت اور کابینہ کے ارکان کی امام خمینی (رح) کے آرمانوں سے تجدید عہد کی تقریب میں خطاب کرتے ہوئے کہا: انسانوں کا ایک گروہ "مقدس جہالت" نامی بڑی رذیلت میں مبتلا ہے۔
پير, اگست 24, 2026 08:56
تقریب میں جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ کراچی کے شعبۂ تحقیق کے مسئول مولانا شیخ سکندر علی بہشتی کی مختلف ورکشاپ اور نشستوں کی صورت میں انجام دی جانے والی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔
جمعرات, اگست 20, 2026 09:47
مؤسسۂ تنظیم و نشرِ آثارِ امام خمینیؒ کے سربراہ نے ایک واقعہ یاد کرتے ہوئے کہا: ایک مرتبہ امامؒ نے ایک پیغام جاری کیا اور فرمایا کہ اسے رات دو بجے ریڈیو سے نشر کیا جائے
پير, اگست 10, 2026 11:19