میں ہمیشہ بسیجیوں کے خلوص اور پاک نیت پر غبطہ کرتا ہوں اور میری خدا سے یہی دعا ہے کہ مجهے ان کے ساته محشور فرمائے۔ اس لئے کہ مجهے افتخار ہے کہ میں خود بهی اس دنیا میں ایک بسیجی ہوں۔
بدھ, نومبر 26, 2014 05:51
واقعہ کربلا بہتّر افراد اور زمین کربلا سے مخصوص نہیں تها، بلکہ ہر زمین اور ہر دن کو یہ نقشہ پیش کرنا چاہیے۔ ملتیں ظلم کے مقابلہ پر اٹه کهڑے ہونے سے غافل نہ ہوں/ صحیفہ امام(رہ)
جمعه, اکتوبر 24, 2014 01:05
تم پر قربان جاؤں؛ تم پر نثار جاؤں، اس مدت میں کہ نورچشم عزیز اور اپنی قوت قلب کی جدائی اور درد فراق میں مبتلا ہوں تمہیں یاد کررہاہوں۔
پير, جولائی 07, 2014 01:43
اب آخری گهڑی ہے آپریشن سے دو روز پہلے ایک رات آپ کو قلبی تکلیف عارض ہوگئی
جمعرات, مئی 22, 2014 11:39