جہاں مقدس اسلامی نظام کے حوالے سے تقریبات اور اجلاس بہ پا ہوتے ہیں، ہم سب شانہ بہ شانہ، بھرپور انداز میں حصہ لیتے ہیں۔
بدھ, جنوری 20, 2016 08:54
منگل, دسمبر 15, 2015 10:15
امام خمینی (رہ) جن کی پیغمبرانہ سیرت اور مرسلانہ کرادر، عہد حاضر میں اسلام و قرآن کی تجدید حیات کا موجب بنا، اس بات میں کسی کو شک نہیں کہ امام خمینی (رہ) نے اسلام کے نیم جاں پیکر میں نئی روح پھونک کر اسلام اور مسلمانوں کو سربلندی اور سرفرازی عطا کی۔
اتوار, مئی 17, 2015 11:57