انتہا پسند اور تکفیری گروہوں کے بارے میں علمائے اسلام کا نظریہ

انتہا پسند تکفیری عالمی کانفرنس میں:

انتہا پسند اور تکفیری گروہوں کے بارے میں علمائے اسلام کا نظریہ

افغانی عالم دین: وہ لوگ جو جہاد و شہادت کے مفاہیم سے بے بہرہ ہیں انہیں اس میدان میں سرگرم ہونے کی اجازت نہیں دی جانی چاہئے۔ یہ لوگ کج فکر ہیں۔ حسن البنا، مودودی اور آیۃ اللہ خمینی جیسے افراد وہ تھے جو اسلامی تحریک کو زندہ رکھنے کے لئے جد و جہد کیا کرتے تھے۔

اتوار, اگست 02, 2015 05:20

مزید
1400 اساتید کی وصیت نامہ امام (رح) کے تعلیمی ورکشابوں میں شرکت

وصیت نامہ امام خمینی (رح) :

1400 اساتید کی وصیت نامہ امام (رح) کے تعلیمی ورکشابوں میں شرکت

(آج تینوں قوا اور ملک کے مختلف اعلی عہداروں کو چاہیئے کہ امام کے وصیت نامہ اور آپ کی رہنمائی اور ہدایات کو اپنا لائحہ عمل قراردیں ۔)

اتوار, اگست 02, 2015 11:18

مزید
Page 2043 From 2218 < Previous | 2041 | 2042 | 2043 | 2044 | 2045 | 2046 | 2047 | 2048 | 2049 | 2050 | Next >