آج دنیا کی بعض پارلیمانوں کا کام، غزہ کے قاتلوں کی مدد کرنا ہے

رہبر انقلاب اسلامی:

آج دنیا کی بعض پارلیمانوں کا کام، غزہ کے قاتلوں کی مدد کرنا ہے

رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ خامنہ ای نے بدھ 11 جون 2025 کی صبح ایران کی بارہویں پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر اور ارکان سے ملاقات کی

جمعرات, جون 12, 2025 10:02

مزید
عیدِ قربان۔۔۔۔ دل و نگاہ مسلماں نہیں تو کچھ بھی نہیں

عیدِ قربان۔۔۔۔ دل و نگاہ مسلماں نہیں تو کچھ بھی نہیں

عید قربان درحقیقت اپنے حیوانی نفس کو تقویٰ کی تلوار سے ذبح کرنے اور ظالموں کے خلاف قیام کرنے کا دن ہے۔

جمعه, جون 06, 2025 10:34

مزید
ایران کی بہادر قوم نے ہمیشہ مشکلات پر قابو پایا ہے:امام خمینی(رہ)

ایران کی بہادر قوم نے ہمیشہ مشکلات پر قابو پایا ہے:امام خمینی(رہ)

ایران کی بہادر قوم نے یکے بعد دیگرے ان مشکلات پر قابو پا لیا ہے جو ایک طاقتور ملک کو تباہ کرنے کے لیے کافی تھیں لیکن قوم نے یکے بعد دیگرے ان مشکلات پر قابو پا لیا اور مجرموں اور ان کے مکر و فریب کے خلاف ایک بڑی رکاوٹ اور ٹھوس لکیر کی طرح کھڑی ہو گئی ہے اور اندر کی چھوٹی بڑی سازشوں اور بیرونی سازشوں کو بے اثر کر دیا ہے۔

جمعرات, جون 05, 2025 03:20

مزید
رہبر معظم انقلاب اسلامی کا حرم امام خمینی (رح) میں خطاب

رہبر معظم انقلاب اسلامی کا حرم امام خمینی (رح) میں خطاب

ہمارا ایٹمی معاملہ ‘ہم کر سکتے ہیں’ کے اصول کے خلاف امریکی سازش ہے

بدھ, جون 04, 2025 10:59

مزید
Page 5 From 358 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | Next >