یاد گار امام (رہ) نے اس نکتہ کو بیان کرتے ہوے کہ گوربا چیف کے نام امام خمینی(رح) کے خط نے ہمیں گفتگو کا راستہ بتایا ہے کہا امام خمینی(رح) نے اس خط میں پوری تاریخ کو متنبہ کیا ہے، خط کا موضوع سابقہ سوویت یونین ہے لیکن حقیقیت یہ ہیکہ جس نے بھی اپنے آپ کو خدا وند متعال اور معنویت سے دور کیا ہے وہ اپنے راستے اور ہدف سے گمراہ اور منحرف ہوا ہے۔
جمعه, جنوری 18, 2019 10:35
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ امریکہ اور یورپ کی دھمکیوں میں کوئی جان ہے اور نہ ہی ان کے وعدوں پر کوئی اعتبار کیا جا سکتا ہے۔ ایران کے عوام امریکی پابندیوں کو بھی بڑے شیطان کے لیے ایسی شکست میں تبدیل کر دیں گے کہ جس کی ماضی میں کوئی مثال نہ ہو گی۔
جمعرات, جنوری 10, 2019 01:35
امام علی (ع) نے جج کے پاس مراجعہ کرنے والوں کے حقوق کو اہمیت دی ہے
بدھ, جنوری 09, 2019 10:53
اے کاش امام (رح) زندہ ہوتے تو ہم ان کی جدید آراء و افکار سے نئے انداز میں مستفیذ ہوتے.
هفته, جنوری 05, 2019 04:17
حضرت امام خمینی (رح) سن 49 ش میں آقا حکیم کی رحلت کے بعد اور اپنی مرجعیت عامہ کے تحقق کے موقع پر حجاج بیت الله الحرام کے نام بہت اہم اور موثر پیغام بھیجا
جمعه, جنوری 04, 2019 10:05
دہشت گرد گروہوں کے خلاف جنگ میں فوجی مشاورت عراقی حکومت کی درخواست پر فراہم کی گئی تھی
بدھ, جنوری 02, 2019 10:09
امام خمینی(رح) نے نوفل لوشاتو میں یورپ کے مختلف ممالک سے آے ہوے طلباء کے درمیان تقریر کی البتہ ایک دن پہلے بھی کچھ طلباءء پیرس میں ان سے ملنے ان کے گھر پہنچے تھے جہاں سے ان کو یہ خبر ملی تھی کہ امام خمینی(رح) نوفل لوشاتو میں مقیم ہیں۔
اتوار, دسمبر 30, 2018 11:44
شام سے انخلاء کے اعلان کے بعد بہت ساری تنقیدوں کا کوئی معقول جواب دینے کے لئے ٹرمپ کو عجلت میں عراق کے خفیہ دورے پر جانا پڑا تاکہ اندرون ملک دباؤ کا ازالہ کرسکیں اور سب کو یقین دلا سکیں کہ امریکہ نے اپنی یہودی ـ صہیونی رفقائے کار کو تنہا نہیں چھوڑا ہے۔
اتوار, دسمبر 30, 2018 09:45