میں اُن سب حضرات کا شکر گزار ہوں جنہوں نے خرم شاہ کی کامیابی پر ہمیں مبارکبادی کے ٹیلگراف بھیجے میں خداوند متعال کا بھی شکر گزار ہوں جس نے اس اسلامی ملک اور اس کی عوام پر اپنی خاص عنایت کی اور اس مظلوم عوام کو ظالموں اور سپر طاقتوں کے مقابلہ میں سربلند کیا مجھے یقین ہیکہ ماالنصر الا من عنداللہ ۔مدد صرف خدا ہی کی طرف سے ہوتی ہے اور تحمیلی جنگ میں پروردگار عالم نے ہم پر بہت بڑی عنایت کی ہے میں اپنے جوانوں کا بھی شکر گزار ہوں جنہوں نے اپنی جان کی قربانی دے کر اس ملک کی حفاطت کی اور خرم شہر میں اللہ اکبر کی آواز بلند کی ہمارے لئے خوش نصیبی ہیکہ کے ہمارے پاس اس طرح کے با ایمان نوجوان ہیں جو اسلام کی خاطر اپنی جان قربان کر رہے ہیں۔
هفته, اپریل 13, 2019 02:09
عراق میں اہل سنت کی طرف سے زائرین اربعین کے لئے بہترین انتظامات
پير, اکتوبر 22, 2018 09:02
سخت حالات میں بھی نفس مطمئن، قوت قلبی اور خدا پر توکل کیا کرتے تھے
بدھ, اکتوبر 10, 2018 11:31
اللہ تعالی کی غیبی مدد پر بھروسہ رکھنا
اتوار, جنوری 07, 2018 10:34
هفته, مئی 27, 2017 07:00
حسن روحانی: بانی انقلاب امام خمینی (رح) کی قائدانہ خدمات اور عالمانہ ہدایات کی بدولت ایران میں آزاد اور شفاف انتخابات گزشتہ ۳۸ سالوں سے ہوتے آ رہے ہیں۔
منگل, مئی 23, 2017 08:38
منگل, مئی 23, 2017 02:08
امام خمینی کی جانب سے زہریلے جام کی تعبیر کس حقیقت پر مشتمل ہے؟
اتوار, جولائی 17, 2016 10:59