بعثت رسولؐ امام خمینی (رہ) کی نگاہ میں

بعثت رسولؐ امام خمینی (رہ) کی نگاہ میں

اسلام پہلے دن سے ایک صاف و شفاف چشمہ کی طرح ظاہر ہوا اور اس کے بعد آہستہ آہستہ پھیلتا گیا اور آخر کار ایک سمندر میں تبدیل ہو گیا۔ توحید کا نعرہ مکہ کی تاریک فضا میں گھونجا اور آپؐ کو حکم ہوا کہ اپنی عالمی رسالت کا آغاز جزیرۂ عرب سے کریں۔ آپؐ نے فرمایا: بے شک میں خدا کی طرف سے تمہارے اور تمام لوگوں کے لئے بھیجا گیا ہوں اسی طرح قرآن کی بعض آیات اس حقیقت کی تائید کرتی ہیں مثال کے طور پر سورۂ انبیاء، انعام اور اعراف کے بعض آیات سے معلوم ہوتا ہے کہ آپؐ کی دعوت روز اول سے ہی پوری انسانیت کے لئے تھی۔

اتوار, مارچ 22, 2020 04:30

مزید
ایرانی فوج کے اعلی حکام سے امام خمینی(رح) کا تاریخی خطاب

ایرانی فوج کے اعلی حکام سے امام خمینی(رح) کا تاریخی خطاب

پم آپ سے نہیں مل سکے صہیونیزم حکومت نے ہمیں آپ سے الگ کر رکھا تھا، وہ ہمارے خزانوں کو لے جانا چاہتے تھے، ہماری فوج کو اپنی کمانڈ کے تحت رکھنا چاہتے تھے، ہمای ساری قومی حیثیت کو ختم کرنا چاہتے تھے، وہ اسلام و قران کو نابود کرنے کی سازش کر رہے تھے، وہ اس قوم کے میں اختلاف ڈالنا چاہتے تھے میرے اور آپ کے درمیان اختلاف ڈالنا چاہتے تھے لیکن ہم دونوں اسلام کے سرباز ہیں۔

بدھ, مارچ 20, 2019 03:46

مزید