رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے پیر کی صبح امام خمینی رحمت اللہ علیہ کی پینتیسویں برسی کے پروگرام میں ایک عظیم عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے امام خمینی کے افکار و نظریات میں مسئلۂ فلسطین کی اہمیت کی تشریح کی اور کہا کہ فلسطین کے بارے میں امام خمینی کی پچاس سال پہلے کی پیشگوئی رفتہ رفتہ عملی جامہ پہن رہی ہے۔ انھوں نے کہا کہ معجزے جیسے طوفان الاقصیٰ آپریشن نے خطے اور عالم اسلام پر تسلط کی دشمن کی بڑی سازش کو ناکام بناتے ہوئے صیہونی حکومت کو زوال کے راستے پر ڈال دیا ہے اور غزہ کے عوام کی ایمانی اور قابل تحسین مزاحمت کے سائے میں، صیہونی حکومت دنیا والوں کی نظروں کے سامنے پگھلتی جا رہی ہے۔
پير, جون 03, 2024 09:14
جنازے میں لوگوں کی شرکت دنیا کے لئے ایک بہت بڑا پیغام تھا جس کو غیر ملکی مہمانوں نے بھی دیکھا۔
جمعه, مئی 24, 2024 06:26
تواضع وانکساری امام کی ایک واضح خصلت تھی
جمعرات, مئی 23, 2024 12:02
شہید رئیسی کی امام خمینی (رح) سے عقیدت ایسی تھی کہ وہ عدلیہ اور صدارت کے اہم ترین سالوں میں بھی اسے فراموش نہیں کر سکے
پير, مئی 20, 2024 12:27
یاد رہے کہ سعودی عرب کو مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کی وجہ سے حرمین شریفین بھی کہا جاتا ہے
منگل, اپریل 16, 2024 09:37
ہمدان کا ایک عالم خطیب جو علاقے کا ایک اچھا ومتدین شخص تھا وہ اپنے بھائی کے ساتھ جو کہ امام کا شاگرد تھا، قم آیا
منگل, مارچ 26, 2024 07:49
1978 میں ایران کے بڑے شہروں میں شاہ مخالف زبردست مظاہرے شروع ہوئے۔
اتوار, فروری 11, 2024 09:09
شہید قاسم سلیمانی کی خدمات کا نتیجہ یہ ہے کہ آج پوری دنیا میں ان کو عزت اور احترام کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے
بدھ, جنوری 03, 2024 09:35