شب قدر کی اہمیت اور برکت

شب قدر کی اہمیت اور برکت

إِنَّا أَنزَلْنَاهُ فِی لَیْلَةِ الْقَدْرِ وَمَا أَدْرَاکَ مَا لَیْلَةُ الْقَدْرِ لَیْلَةُ الْقَدْرِ خَیْرٌ مِّنْ أَلْفِ شَهْرٍ تَنَزَّلُ الْمَلَائِکَةُ وَالرُّوحُ فِیهَا بِإِذْنِ رَبِّهِم مِّن کُلِّ أَمْرٍ سَلَامٌ هِیَ حَتَّى مَطْلَعِ الْفَجْرِ جس طرح شب قدر کا ادراک مشکل ہے اسی طرح اس کی منزلت کو سمجھنا بھی دشوار امر ہے جس کی حقیقت کو صرف وہی لو گ بیان کر سکتے ہیں جنہیں اس شب کا ادراک ہو چکا ہو ، کیوں کہ قرآن پیغمبر اکرم (ص) کو مخاطب کر کے فرماتا ہے : "وما ادراک ما لیلۃ القدر " اے پیغمبر! آپ کو کیا معلوم شب قدر کیا ہے ؟

جمعه, مارچ 29, 2024 01:09

مزید
میں  کیوں  نہ ان کی نماز میں  شرکت کروں

راوی: آیت اﷲ مجتبیٰ عراقی

میں کیوں نہ ان کی نماز میں شرکت کروں

قم کے ائمہ جماعت میں سے ایک صاحب جو سیاسی یا کبھی فلسفی مسائل میں امام کے مخالف تھے

اتوار, مارچ 24, 2024 07:39

مزید
روزے کے تربیتی اثرات

روزے کے تربیتی اثرات

جمعه, مارچ 22, 2024 03:37

مزید
ماہ رمضان خداوند کریم کی میزبانی کا مہینہ ہے:امام خمینی(رہ)

ماہ رمضان خداوند کریم کی میزبانی کا مہینہ ہے:امام خمینی(رہ)

زبان اور آنکھوں سے مسلمان محفوظ نہ ہوں حقیقت میں وہ مسلمان نہیں ہے۔اگر اس بار برکت مہینے میں کسی کی توہین کرنا چاہیں کسی پر تہمت لگانے یا غیبت کرنا چاہیں تو فورا سوچیں کہ آپ اس مہینے میں اللہ تعالی کے مہمان ہیں اور جان لیں کہ آپ خدا کی بارگاہ میں ہیں۔ آپ اللہ تعالٰی کے مہمان ہیں۔ اور خدا کے بندے کی توہین کرنا خدا کی توہین ہے

جمعه, مارچ 22, 2024 03:24

مزید
ماہ رمضان اور ذکر الہی

ماہ رمضان اور ذکر الہی

راہ حق کا سالک اذکار شریفہ کے دوران ظاہر و باطن دونوں اعتبار سے گریہ و زاری، تضرع و بیقراری کا اظہار کرے

اتوار, مارچ 17, 2024 12:12

مزید
Page 13 From 312 < Previous | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | Next >