امام خمینی(رہ) حج اور فریاد برائت

امام خمینی(رہ) حج اور فریاد برائت

ایام حج کی آمد ہے۔ یہ عظیم عبادی، سیاسی اور اجتماعی فریضہ بڑی عبادات میں اہم خصوصیات کا حامل ہے اور خداوند تبارک وتعالیٰ نے دنیا کے مسلمانوں کو خاص شرائط کے ساته اس کی دعوت دی ہے۔

منگل, ستمبر 30, 2014 07:42

مزید
خانہ کعبہ کو مسمار کرنےکی دهمکی

خانہ کعبہ کو مسمار کرنےکی دهمکی

داعش نے اپنے جس مذموم ایجنڈے کا اعلان کیا ہے اس میں واضح طورپر کہا گیا ہے کہ داعش تمام مقامات مقدسہ کو مسمار کرے گی! علاوہ ازیں، داعش نے سعودی عرب، پاکستان، ایران، افغانستان پر بهی قبضے کا ارادہ ظاہر کیا ہے

هفته, جولائی 12, 2014 01:19

مزید
امام زمانہ (عج) کے اصحاب خاص

اصحاب بدر کی تعداد میں تین سو تیرہ صحابی:

امام زمانہ (عج) کے اصحاب خاص

امام زمانہ (عج) رُکن ِ کعبہ میں ظہور فرمائیں گے اور جبرائیل امینؑ نزول کریں گے اور بحکم خُدا بکثرت مومنین مختلف مقامات سے آپؑ تک پہنچ جائیں گے۔

هفته, جون 14, 2014 01:26

مزید
شعبان المعظم کی آمد پر خانہ کعبہ کی دهلائی

شعبان المعظم کی آمد پر خانہ کعبہ کی دهلائی

ہر سال کی طرح، شعبان المعظم کے حلول کے ساته خانہ خدا کا طلائی دروازہ، صفائی اور غبار روبی کےلئے کهولا گیا۔

جمعه, مئی 30, 2014 04:20

مزید
Page 8 From 8 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8