ابن عباس سے کہتے ہیں کہ میں مقام ذیقار میں امیرالمؤمنین (ع)کے حضور میں حاضر ہوا ، حضرت علی (ع) نے ایک کتابچہ نکالا، جس میں حضرت امام حسین (ع) کی شہادت کا ذکر تھا ،حضرت امام حسین کی شہادت کا ذکر پڑھ کر حضرت علی بھی روئے اور مجھے بھی خوب رلایا۔
منگل, ستمبر 10, 2019 01:51
حسین اور حسینیت ‘ محض ایک تاریخ کا نہیں بلکہ ایک سیرت اور طرزِ عمل کا نام ہے۔ ایک گائیڈ لائن کا نام بھی ہے کہ جس دین کے دامن میں ایک جانب ذبیح اللہ حضرت اسماعیل علیہ اسلام کی قربانی ہو اور دوسری جانب ذبح عظیم حضرت امام حسین ؑعالی مقام کی ان گنت قربانیاں ہوں تو یہ ثابت ہو جاتا ہے کہ اس دین کی بقا کا ذمہ تو خود اللہ تعالی نے لے رکھی ہے اور یہ کسی انسان کا نہیں بلکہ خدائے بزرگ و برتر کا ہی معجزہ ہے ۔
بدھ, ستمبر 04, 2019 10:41
امام خمینی (رح) کا نظریہ ہے کہ انسان اپنے نفس پر تسلط رکھتا ہے یعنی انسان اپنے اعضائے بدن کا حقیقی مالک نہیں ہے
هفته, اگست 24, 2019 11:18
امام خمینی (رح) کے پیرس آنے کے دوسرے دن بعد اتحادیہ کانفرنس کے نمائندے (که عارضی طور پر تعطیل ہوگئی تھی) پیرس آئے
هفته, اگست 24, 2019 10:22
عید غدیر کے بانی میں امام خمینی (رح) کیا فرماتے ہیں؟
منگل, اگست 20, 2019 04:00
عید سعید غدیر کے موقع پر تمام مسلمانوں کی روح میں ولایت کے بیج کو بویا گیا ہے عید غدیر کسی خاص طبقے کی عید نہیں ہے بلکہ یہ تاریخ اسلام کی سب سے بڑی عید ہے یہ عید مستضعفین کی عید ہے یہ عید مظلوموں کی عید ہے یہ فقراء کی عید ہے یہ وہ عید ہے کہ جس دن پروردگار نے اپنے حبیب رسولخدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے ذریعے امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام کو سلسلہ ہدایت باقی رکھنے کے لئے رسولخدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا جانشین منتخب کیا۔
پير, اگست 19, 2019 03:50
حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصراللہ نے جمعہ 16 اگست کے دن اسرائیل اور حزب اللہ لبنان کے درمیان 2006ء میں 33 روزہ جنگ میں فتح کی سالگرہ کی مناسبت سے منعقد کی گئی ایک تقریب سے خطاب کیا
پير, اگست 19, 2019 12:40
کیا اسلامی انقلاب کے بانی امام خمینی اپنے کام خود کرتے تھے؟
جمعه, اگست 16, 2019 12:08