پاکستانی ماہرینِ قانون کے ایک وفد سے ملاقات کے دوران آیت اللہ سید حسن خمینیؒ نے کہا کہ ایرانی عوام کو درپیش مشکلات کے باوجود وہ پُرسکون اور پُرامید ہیں
هفته, اکتوبر 17, 2026 10:14
امریکی جریدے پولیٹیکو نے یمن کے خلاف کشیدگی میں اضافے کے ممکنہ نتائج سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ اور سعودی عرب ایک بڑے تعطل کا شکار ہو چکے ہیں
پير, اکتوبر 12, 2026 10:39
منگل, اکتوبر 06, 2026 12:34
آیت اللہ سید حسن خمینیؒ نے وزیرِ خارجہ کی ہمشیرہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کے لیے بارگاہِ الٰہی میں مغفرت و رحمت کی دعا کی
پير, اکتوبر 05, 2026 10:29
اسلامی جمہوریہ ایران کی خارجہ پالیسی کا طریقۂ کار ایک ایسا موضوع ہے جس کی اہمیت کے پیش نظر، فیصلہ کن اور اہم ادوار میں اسلامی جمہوریہ کی خارجہ پالیسی کے ذمہ داران کی سمتِ عمل اور مؤقف کے حوالے سے ماہرین اور صاحبِ نظر افراد نے بارہا مختلف تجزیے پیش کیے ہیں
جمعه, ستمبر 25, 2026 08:40
ایسے وقت میں جب امریکہ آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے کے لیے اپنی تمام تر کوششیں کر رہا ہے، اس سے کئی کلومیٹر دور، انصار اللہ یمن نے ایک بڑی کامیابی حاصل کی ہے اور باب المندب پر مکمل کنٹرول حاصل کرکے علاقائی جنگ کے توازن کو بدل دیا ہے
هفته, ستمبر 12, 2026 08:17
ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعے کے دن ہمیشہ کی طرح اوہام کا شکار ہو کر اعلان کیا کہ وہ بہت جلد آبنائے ہرمز کو امریکی سرزمین کا حصہ قرار دے گا
منگل, اگست 18, 2026 10:47
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا جنگ سے قبل دیا گیا ایک بیان اس پورے معاملے کو سمجھنے کے لیے غیر معمولی اہمیت رکھتا ہے
منگل, اگست 11, 2026 12:46