ظریف: ایران اپنے سبھی ہمسایہ ملکوں منجملہ سعودی عرب کے ساتھ تعاون کرنے کےلئے آمادہ ہے اور ہم سعودی عرب کو مشورہ دیتے ہیں کہ وہ ایران کو نقصان پہنچانے کی غرض سے اجنبیوں کے قریب ہونے کے بجائے تہران کے ساتھ تعاون کرے۔
هفته, مارچ 25, 2017 09:10
امام خمینی (رح) نے جو خود ایک عالم، فقیہ اور عارف تھے، فرمایا تھا کہ اگر جناب صدیقہ کبری مرد ہوتیں، تو پیغمبر کے طور پر منتخب کی جاتیں: رہبر معظم انقلاب
پير, مارچ 20, 2017 01:16
رسول اللہ: اے فاطمہ! کیا تم اس بات پر راضی نہیں کہ جنتی عورتوں، امت کی عورتوں اور ساری کائنات کی عورتوں کی سردار ہو؟
جمعرات, مارچ 02, 2017 10:05
امام خمینی کی نظر میں انسان سازی میں عورت کا کردار، قرآن کے برابر ہے۔
بدھ, مارچ 01, 2017 12:15
پير, فروری 20, 2017 10:06
آیت اللہ خامنہ ای نے مذہبی اور الہی اہداف کے حصول کےلئے سنجیدہ کوششوں اور انقلاب سے وفاداری کو ملک کی حقیقی پیشرفت کا لازمہ قرار دیا۔
منگل, جنوری 03, 2017 10:29
قم میں شیعہ ہوئی خاتون محرزیہ بوسعدی لائیب کے ایصال ثواب کے لئے ایک مجلس ختم قرآن منعقد ہوئی
اتوار, جنوری 01, 2017 10:36
حکومتوں کی کمزوری نے عوام میں بہت سے جذبات، درست اور نادرست، کو جنم دی ہے۔
جمعه, دسمبر 23, 2016 11:17