ماہ محرم، تلوار پر خون کی کامیابی کا مہینہ

قیام سید الشہداء(ع) امام خمینی(رہ) کے کلام میں:

ماہ محرم، تلوار پر خون کی کامیابی کا مہینہ

جمعه, اکتوبر 16, 2015 02:43

مزید
غدیر خم میں پیغمبر اسلام(ص) کے خطبہ کا مکمل متن

مولا امیرالمؤمنین علی علیہ السلام کا ولایت وامامت پر منتخب ہونے کا دن:

غدیر خم میں پیغمبر اسلام(ص) کے خطبہ کا مکمل متن

الْيَوْمَ يَئِسَ الَّذينَ كَفَرُوا مِنْ دينِكُمْ فَلا تَخْشَوْهمْ وَ اخْشَوْنِ الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دينَكُمْ وَ أَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتي وَ رَضيتُ لَكُمُ الْإِسْلامَ ديناً

جمعرات, اکتوبر 01, 2015 11:10

مزید
امام (رح ) کی یاد میں

امام (رح ) کی یاد میں

چشمِ عالم میں ہے اشکوں کی روانی دوستو // اسکو کہتے ہیں دلوں پر حکمرانی دوستو

اتوار, اگست 30, 2015 06:19

مزید
تم پہ میرے وطن کے خمینی سلام ہو

قائد علامہ سید عارف حسین الحسینی شہید کی یاد میں:

تم پہ میرے وطن کے خمینی سلام ہو

جب امام خمینی ایران سے جلا وطن ہو کر عراق تشریف لے گئے تھے ان کی انقلابی تحریک کا حصہ ہوتے تھے اور اکثر و بیشتر نماز امام خمینی کی اقتدا میں ادا کرتے... جب پاکستان تشریف لائے تو ان کے پاس امام خمینی کا وکالت نامہ و نمائندگی کا خصوصی خط تھا۔

منگل, اگست 04, 2015 12:19

مزید
کیا "کل یوم عاشورا و کل ارض کربلا" کوئی روایت ہے؟

کیا "کل یوم عاشورا و کل ارض کربلا" کوئی روایت ہے؟

امام خمینی{رح} فرماتے ہیں:" جو کام سید الشهداء {ع} نے انجام دیا، اور جو نصب العین وه رکھتے تھے اور جس راه پر وه چلے اور کامیابی انہیں شہادت کے بعد حاصل ہوئی وه اسلام کے لیے حاصل ہوئی۔

پير, اگست 03, 2015 12:47

مزید
 آیت اللہ روح اللہ کے سوگ میں

آیت اللہ روح اللہ کے سوگ میں

کہ اس کو دنیا کے عام فرد بشر نے سمجھا // مگر نہ سمجھا ہمارے دانشوروں کے غولِ گماں زدہ نے // وہ اپنے افکار کے دھندلکوں میں ڈوبے کچھ بھی نہ دیکھ پائے ۔۔۔۔۔۔

منگل, جولائی 28, 2015 05:57

مزید
اسرائیل، مسلمانوں كے لئے ایك المیه، مقابله اور مخالفت ایك فریضه

اسرائیل، مسلمانوں كے لئے ایك المیه، مقابله اور مخالفت ایك فریضه

ایرانی عوام دنیا كے دیگر مسلمانوں كی مانند اسلام كے لئے پیدا كی جانے والی مشكلات، ركاوٹوں، خطرات اور عن قریب عملی ہونے والی سازشوں كے مقابله میں قادر وتوانا اور الله تعالٰی كے درگاه میں ذمه دار ہے۔

جمعه, جولائی 10, 2015 11:19

مزید
 امام خمینی(رہ) نے مغرب کی سیاست میں ہلچل مچا دی

پاکستان میں مختلف تنظیموں نے امام خمینی (رح) کی برسی کی تقریب منعقدکی :

امام خمینی(رہ) نے مغرب کی سیاست میں ہلچل مچا دی

ایک دوسرے مقرر عالمی علماء مشائخ کونسل کے رہنماء عابد شاکری نے یہ کہتے ہوئے کہ انقلاب اسلامی کے عاشقوں میں بروز بروز اضافہ ہوتا جا رہا ہے کہا: 24 سال گزر جانے کے باوجود امام خمینی(رہ) لوگوں کے دلوں میں آج بھی زندہ ہیں ۔

جمعرات, جون 18, 2015 10:09

مزید
Page 27 From 31 < Previous | 21 | 22 | 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | 29 | 30 | Next >