جمعرات, جون 30, 2022 05:49
س تحریک کی برکتوں میں سے ایک یہ ہے کہ اس تحریک مسلمانوں اور اسلامی ممالک کو ایک دوسرے کے ساتھ متحد کیا ہے باطل اور ظالم طاقتوں نے ہمیشہ مسلمانوں اور اسلامی ممالک میں تفرقہ ڈالنے کی کوشش کی ہے اور ایرا ن میں بھی انہوں نے ایرانی قوم کو گروہوں میں تقسیم کرنے کی کوشش کی
منگل, جون 28, 2022 05:55
انقلاب اسلامی ایران کے بانی حضرت امام خمینی بلاشبہ عصری تاریخ کی سب سے بااثر اور مذہبی شخصیت تھے
منگل, جون 28, 2022 12:24
جمعه, جون 24, 2022 10:13
حضرت امام خمینی (رہ) کی حکیمانہ اور صالح قیادت نے اسلامی انقلاب کو کامیابی سے ہمکنار کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔ انقلاب اسلامی کی کامیابی میں سب سے مؤثر کردار حضرت امام خمینی (رہ) کی عظیم شخصیت اور ان کی الہی قیادت کا تھا۔ آپ کی قیادت و رہبری نے ایرانی عوام کے قلوب و اذہان کو تبدیل کرکے رکھ دیا۔ انقلاب اسلامی سے پہلے، انقلاب اسلامی کے دوران، انقلاب اسلامی کی کامیابی کے بعد نیزصدام کی مسلط کردہ آٹھ سالہ جنگ میں ایرانی عوام نے جس طرح امام خمینی (رہ) کا ساتھ دیا اس کی مثال تاریخ میں نہیں ملتی۔
اتوار, جون 12, 2022 05:43
ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی نے اپنے خطاب میں کہا کہ امام خمینیؒ انسانی معاشرے کو عزت و کرامت انسانی کی طرف دعوت اور غلامی سے نجات دلانے کے لیے انقلاب لائے
اتوار, جون 12, 2022 11:57
انی انقلاب اسلامی ایران حضرت امام خمینی ؒ کی 33ویں برسی کی مناسبت سے انجمن شرعی شیعیان کے زیر اہتمام حوزہ علمیہ جامعہ باب العلم میرگنڈ بڈگام میں اتحاد بین المذہب کانفرنس منعقد ہوئی کانفرنس میں مختلف مذاہب سے وابستہ معزز اور ذمہ دار شخصیات نے شرکت کی نمائندہ ولی فقیہ حجت الاسلام والمسلمین مھدی مھدوی پور کا ایک مکتوب بھی کانفرنس کے انعقاد کے حوالے سے موصول ہوا،
بدھ, جون 08, 2022 06:10
حضرت امام خمینی قدس سرہ اللہ کے عبد صالح، رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے سچے کلمہ گو اور پیروکار ، حضرت امیرالمومنین علیہ السلام اور ائمہ اطہار علیہم السلام کے حقیقی محب بلکہ شیعہ تھے۔ آپ نابغہ روزگار تھے، عالم اسلام کی بے نظیر اور بے مثل عظیم شخصیت تھے بلکہ ہیں ۔ کیوں کہ جسم کی موت سے انکا خاتمہ ہوتا ہے جنکی روح مردہ ہوتی ہے لیکن جنکی روح پاکیزہ ہوتی ہے جسم کی موت انکا خاتمہ نہیں بلکہ انکا پرندہ روح قفس جسم سے آزاد ہو کر آفاق پر چھا جاتا ہے۔
هفته, جون 04, 2022 10:03