منگل, اگست 26, 2025 09:56
ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان اور ان کی کابینہ کے ارکان نے ہفتۂ دولت کے آغاز پر پیر کی صبح (۳ ستمبر) حضرت امام خمینیؒ کے مرقد پر حاضری دی۔ اس موقع پر انہوں نے پھولوں کی چادر چڑھائی، فاتحہ خوانی کی اور امام انقلاب اسلامی و شہداء کے ساتھ تجدیدِ عہد کیا
منگل, اگست 26, 2025 06:58
پير, اگست 25, 2025 02:45
معاویہ کو یہ یقین ہو گیا تھا کہ اس نے اپنے بیٹے یزید کی ولی عہدی اور جانشینی کے لئے تمام اسباب مہیا کر دیئے ہیں اور اگر وہ امام حسن علیہ السلام کو راستہ سے ہٹا دے تو وہ یزید کو اپنا جانشین بنا سکتا ہے اور وہ قوم کے بزرگوں سے اس کے لئے بیعت لے سکتا ہے۔
اتوار, اگست 24, 2025 12:30
حضرت امام حسن علیہ السلام کی زندگی کے متعلق وه سوال کہ جو غیروں سے زیادہ اپنوں کی طرف سے پوچھا جاتا رہا ہے، وہ یہ ہے کہ حضرت امام حسن علیہ السلام نے معاویہ سے صلح کیوں کی؟
اتوار, اگست 24, 2025 12:14
نواسہ رسول امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کی امامت کا دورانیہ دس سال (40-50ھ) پر محیط ہے۔ حضور اکرم آپ سے بے انتہا پیار کرتے تھے
خطیب حرم مطہر امام رضا علیہ السلام، حجۃ الاسلام والمسلمین ناصر رفیعی نے کہا ہے کہ امام حسن مجتبی علیہ السلام کا صلح نامہ دراصل ایک ایسا فیصلہ تھا جس نے واقعۂ کربلا اور امام حسین علیہ السلام کی تحریک کے لیے زمینہ فراہم کیا
هفته, اگست 23, 2025 12:22
اتوار, اگست 10, 2025 04:42