ایرانی صدر حسن روحانی نے نجف اشرف میں امام خمینی(رح)کے تاریخی گھر کا دورہ کیا

ایرانی صدر حسن روحانی نے نجف اشرف میں امام خمینی(رح)کے تاریخی گھر کا دورہ کیا

ایرانی صدر حسن روحانی اور ہمراہ کے وفد نے نجف اشرف میں امام خمینی (رح) کے تاریخی مکان کا اور امام خمینی لائبریری کا بھی دورہ کیا یہاں انہوں نے امام خمینی(رح) کے پوتے حجۃ الاسلام والمسلمین سید علی خمینی اور موسسہ تنظیم و نشر آثار امام خمینی کے نمائندے حجۃ الاسلام و المسلمین علی اکبر محتشمی پور سے ملاقات اور گفتگو کی۔

جمعرات, مارچ 14, 2019 10:00

مزید
داعش کے خلاف عراقی عوام اور ان کے حامیوں کا عمل قابل تعریف ہے:آیت اللہ سیستانی

داعش کے خلاف عراقی عوام اور ان کے حامیوں کا عمل قابل تعریف ہے:آیت اللہ سیستانی

حضرت آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی نے بدھ کے روز عراق کے مزہبی شہر نجف اشرف میں ایران کے صدر حسن روحانی سے ہونے والی ملاقات میں فرمایا ہے کہ داعش کے خلاف عراقی عوام اور ان کے حامیوں کا عمل قابل تعریف ہے۔

بدھ, مارچ 13, 2019 08:11

مزید
نہ شرق اور نہ غرب کے معنی مذاکرہ نہ کرنا نہیں

حجۃ الاسلام والمسلمین سید علی خمینی :

نہ شرق اور نہ غرب کے معنی مذاکرہ نہ کرنا نہیں

نہ شرق اور نہ غرب کے نعر ے کے معنی دوسروں سے مذاکرہ نہ کرنا نہیں،بلکہ ہم سب کے ساتھ گفتگو اور مذاکرہ کریں گے اور سب کی ساری باتیں سنیں گے،لیکن اپنے لیے خود خودہی فیصلہ کریں گے ۔

پير, اکتوبر 19, 2015 11:29

مزید