آقا کوثری جو قم میں برسوں امام خمینی (رح) کے روضہ خوان تھے، نقل کرتے ہیں: میں آقا مصطفی کی شہادت کے بعد نجف گیا
پير, اکتوبر 07, 2019 09:29
حضرت امام خمینی (رح) اہلبیت (ع) سے ناقابل توصیف حد تک عقیدت اور لگاؤ رکھتے تھے۔
هفته, اکتوبر 05, 2019 09:29
حضرت امام خمینی (رح) جب تک قم میں تھے کبھی صبح کے درس اور کبھی عصر کے درس کے بعد حرم حضرت معصومہ (س) میں جاتے تھے
جمعرات, اکتوبر 03, 2019 09:19
امام خمینی (رح) کو کویت کے قبول کرنے سے منع کرنے کے بعد آپ بغداد واپس گئے
منگل, اکتوبر 01, 2019 09:19
حضرت امام خمینی (رح) نے ایک دن صبح کو مجھ سے کہا: فلانی خدا پر ظلم ہے کہ کوئی شخص حضرت امیرالمومنین (ع) کے دریائے علم کے قریب سوئے اور پیاسا رہے
اتوار, ستمبر 29, 2019 09:19
حضرت امام خمینی (رح) عبادت کے وقت ان لوگوں کی طرح تھے جو نہ اہل علم تھے اور نہ اہل سیاست
جمعه, ستمبر 27, 2019 09:19
حضرت امام خمینی (رح) اپنے نجف کے قیام کے دوران ایک منظم اور معین پروگرام رکھتے تھے۔
بدھ, ستمبر 25, 2019 11:37
نجف میں قیام کے دوران امام خمینی (رح) کا طریقہ یہ تھا کہ راتوں کو ڈھائی بجے اور ان آخری برسوں میں دو بجے رات کو اندر سے باہر آتے
پير, ستمبر 23, 2019 11:37