سعودی حکام اس ناگوار سانحے کے ذمہ دار / ایران میں تین دن کا سوگ

رہبر انقلاب اسلامی سید علی خامنہ ای کا پیغام:

سعودی حکام اس ناگوار سانحے کے ذمہ دار / ایران میں تین دن کا سوگ

غم کی اس گھڑی میں تمام متاثرہ خاندانوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ انہوں نے کہاکہ اس حادثے پر پورا عالم اسلام سوگوار ہے۔ علامہ نقوی

جمعه, ستمبر 25, 2015 10:52

مزید
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای کا پیغام حجاج بیت اللہ کے نام

حج کی عظیم عبادت کی مناسبت سے:

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای کا پیغام حجاج بیت اللہ کے نام

قائد عظیم الشان نے خطے میں امت مسلمہ کو عظیم مشکلات میں مبتلا کرنے کی استکبار کی شرانگیز سیاست اور غاصب صیہونی حکومت کے جرائم اور مسجد الاقصی کے حریم کی ایک بار پھر توہین کو تمام مسلمانوں کے لئے اولین مسئلہ قرار دیا۔

بدھ, ستمبر 23, 2015 06:21

مزید
بیت اللہ کے زائرین کی مظلومانہ شہادت/ امام خمینی اور رہبر انقلاب کا رد عمل

بیت اللہ کے زائرین کی مظلومانہ شہادت/ امام خمینی اور رہبر انقلاب کا رد عمل

ریلی کے شرکاء امام خمینی(رحمۃاللہ علیہ) کا پیغام سننے کے بعد اللہ اکبر، لا الہ الا اللہ اور الموت لامریکا کے نعرے لگاتے ہوئے بیت اللہ کی جانب روانہ ہوئے جہاں ریلی ختم کرکے نماز مغرب میں شرکت کا پروگرام تها۔

بدھ, اکتوبر 01, 2014 08:00

مزید
Page 2 From 2 1 | 2