قرآن اور افکار امام خمینی(رح) کے زیر سائے

بین الاقوامی کانفرنس:

قرآن اور افکار امام خمینی(رح) کے زیر سائے

امام اپنے شاگردوں کی اس آیہ کریمہ«قُلْ إِنَّما أَعِظُکُمْ بِواحِدَةٍ أَنْ تَقُومُوا لِلَّهِ مَثْنی‏ وَ فُرادی‏ ثُمَّ تَتَفَکَّرُوا» کے ذریعے نصیحت کیا کرتے تھے۔

جمعرات, دسمبر 03, 2015 08:05

مزید
مرد شامی نے امام مجتبی(ع) سے کہا: "اللهُ یَعلَمُ حَیثُ یَجعَلُ رِسَالَتَهُ"

کریم اہل بیت(ع)، امام حسن(ع) کے یوم شہادت کی مناسبت سے:

مرد شامی نے امام مجتبی(ع) سے کہا: "اللهُ یَعلَمُ حَیثُ یَجعَلُ رِسَالَتَهُ"

امام خمینی(رہ) کہا کرتے تھے: میں معتقد ہوں کہ یہ بات جھوٹ ہے جو حضرت عیسی علیہ السلام کی طرف نسبت دی گئی ہے۔ یہ بات حضرت عیسی علیہ السلام کی نہیں ہو سکتی ہے۔ لہذا ہم محبت کو اسلام سے نہیں نکال سکتے اور نہ ہی اسلام کو فقط تشدد والا دین کہہ سکتے ہیں۔

جمعرات, نومبر 19, 2015 01:30

مزید
حفاظت اسلام کی ذمے داری

حفاظت اسلام کی ذمے داری

یہی وہ فرض ہے کہ جو اس بات کا متقاضی ہے کہ اس کے انجام دینے میں خون بہایا جائے

اتوار, نومبر 15, 2015 10:00

مزید
نہ کل پیغمبر (ص) ڈکٹیٹر تھے اور نہ آج فقیہ ڈکٹیٹر ہو سکتا ہے

پیغمبر اور فقیہ کی حاکمیت، امام خمینی(رح) کی نظر میں:

نہ کل پیغمبر (ص) ڈکٹیٹر تھے اور نہ آج فقیہ ڈکٹیٹر ہو سکتا ہے

حاکم اگر عادل نہیں ہوگا تو اس صورت میں وہ مسلمانوں کے حقوق ادا کرنے، مالیات وصول کرنے اور ان کو صحیح طریقے سے مصرف کرنے اور قانون کو صحیح طور پر اجراء کرنے میں عدل وانصاف کا لحاظ نہیں رکھےگا۔

پير, نومبر 09, 2015 11:25

مزید
سید الشہداء  (ع)کے ایک خطبے سے استدلال

سید الشہداء (ع)کے ایک خطبے سے استدلال

سلطان جائر جو بھی کام کررہا ہے یہ خاموش ہے، لہذا (آخرت میں) اس کا مقام بھی وہی ہے جو اس سلطان جائر کا ہے

اتوار, اکتوبر 04, 2015 11:39

مزید
امام خمینی(ره) اور عید غدیر خم

امام خمینی(ره) اور عید غدیر خم

حکومت اسلامی کے لئے مثال و نمونہ ایک ایسی شخصیت ہے جو ہر جہت سے مہذب اور تمام پہلوؤں سے معجزہ ہے

جمعه, اکتوبر 02, 2015 12:02

مزید
غدیر خم میں پیغمبر اسلام(ص) کے خطبہ کا مکمل متن

مولا امیرالمؤمنین علی علیہ السلام کا ولایت وامامت پر منتخب ہونے کا دن:

غدیر خم میں پیغمبر اسلام(ص) کے خطبہ کا مکمل متن

الْيَوْمَ يَئِسَ الَّذينَ كَفَرُوا مِنْ دينِكُمْ فَلا تَخْشَوْهمْ وَ اخْشَوْنِ الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دينَكُمْ وَ أَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتي وَ رَضيتُ لَكُمُ الْإِسْلامَ ديناً

جمعرات, اکتوبر 01, 2015 11:10

مزید
نظام اسلامی کا برپا کرنا ایک قرآنی فریضہ ہے

امام خمینی:

نظام اسلامی کا برپا کرنا ایک قرآنی فریضہ ہے

غیر اسلامی سیاسی نظام برقرار کرنے کا مطلب، اسلام کے سیاسی نظام کا اجرا نہ ہونا ہے

هفته, ستمبر 12, 2015 12:34

مزید
Page 37 From 41 < Previous | 31 | 32 | 33 | 34 | 35 | 36 | 37 | 38 | 39 | 40 | Next >