کن مقامات پر روزے کی قضاء کفارے کے بغیر واجب ہے؟

کن مقامات پر روزے کی قضاء کفارے کے بغیر واجب ہے؟

سوم: اگر غسل جنابت کرنا بھول جائے اور اسی طرح ایک دن یا چند دن گزر جائیں۔ جیسا کہ بیان کیا جاچکا ہے

پير, اگست 09, 2021 04:17

مزید
اگر کوئی شخص ماہ رمضان کے تینوں  کفاروں  میں  سے کوئی بھی ادا نہ کرسکتا ہو تو اسے کیا کرنا چاہیئے؟

اگر کوئی شخص ماہ رمضان کے تینوں کفاروں میں سے کوئی بھی ادا نہ کرسکتا ہو تو اسے کیا کرنا چاہیئے؟

اگر صدقہ بھی نہ دے سکے تو پھر چاہئے کہ استغفار کرے

هفته, اگست 07, 2021 04:16

مزید
دو ماہ کے درپے روزوں  کی عملی صورت کس طرح ہے؟

دو ماہ کے درپے روزوں کی عملی صورت کس طرح ہے؟

ان میں سے کوئی روزہ بغیر کسی عذر کے چھوڑ دے

جمعرات, اگست 05, 2021 04:16

مزید
عید مباہلہ پر ایک طائرانہ نگاہ

عید مباہلہ پر ایک طائرانہ نگاہ

24 ذیحجہ 9ہجری آ پہنچا۔مدینہ منورہ کے اطراف و اکناف میں رہنے والےلوگ مباہلہ شروع ہونے سے پہلے ہی اس جگہ پر پہنچ گئے ۔ نجران کے نمایندے آپس میں کہتے تھے کہ ؛ اگر آج محمد ﷺاپنے سرداروں اور سپاہیوں کے ساتھ میدان میں حاضر ہوتے ہیں ، تو معلوم ہوگا کہ وہ حق پر نہیں ہے اور اگر وہ اپنے عزیزوں کو لے آتا ہے تو وہ اپنے دعوے کا سچا ہے۔

بدھ, اگست 04, 2021 11:01

مزید
مصارف کفاره کیا ہیں؟

مصارف کفاره کیا ہیں؟

کفارہ کا مصرف یہ ہے کہ مساکین کو کھانا دیا جائے اب یا تو انھیں سیر کرکے کھانے کھلایا جائے

منگل, اگست 03, 2021 04:16

مزید
حماس کی اسرائیل کو کھلی دھمکی کہا اسرائیل آگ سے کھیلنا چاہتا ہے:حماس

حماس کی اسرائیل کو کھلی دھمکی کہا اسرائیل آگ سے کھیلنا چاہتا ہے:حماس

فلسطینی اسلامی مزاحمتی تحریک کے ترجمان نے زور دے کر کہا کہ مزاحمت صیہونی حکومت کو یروشلم کو یہودی بنانے کے منصوبے پر عمل درآمد کی اجازت نہیں دے گی یاد رہے کہ گزشتہ روز صہیونیزم فوج فلسطینی مسلمانوں کے پر امن احتجاج پر حملہ کرکے متعدد افراد کو زخمی کیا ہے

پير, اگست 02, 2021 03:17

مزید
اگر کوئی ماہ رمضان میں  اپنی بیوی سے جماع کرے جبکہ وہ دونوں  روزے سے ہوں، اگر بیوی راضی ہو یا نہ ہو تو اس کا کفاره میں کوئی فرق آتا ہے؟

اگر کوئی ماہ رمضان میں اپنی بیوی سے جماع کرے جبکہ وہ دونوں روزے سے ہوں، اگر بیوی راضی ہو یا نہ ہو ...

اگر شروع میں مرد عورت کو اس طرح سے مجبور کرے کہ اس کا اپنا اختیار اور ارادہ نہ رہے

اتوار, اگست 01, 2021 02:48

مزید
کفاره کن چیزوں میں نافذ ہے؟

کفاره کن چیزوں میں نافذ ہے؟

ماہ رمضان اور نذر معیّن کا روزہ باطل کرنے کی صورت میں کفارہ ادا کرنا چاہئے

جمعه, جولائی 30, 2021 02:48

مزید
Page 88 From 298 < Previous | 81 | 82 | 83 | 84 | 85 | 86 | 87 | 88 | 89 | 90 | Next >