هفته, اگست 22, 2026 10:00
ترکی کی جعفری علماء یونین کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ احد تالان نے امام خمینیؒ کے مزار پر حاضری اور بانیِ انقلاب اسلامی کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے بعد آیت اللہ سید حسن خمینی سے ملاقات اور گفتگو کی۔
منگل, اگست 18, 2026 12:12
پير, اگست 17, 2026 12:03
جماران کی رپورٹ کے مطابق،پاکستان کے شہر گلگت کے امام جمعہ، سید راحت حسین الحسینی نے آیت اللہ سید حسن خمینی کی اہلیہ کی والدہ، مرحومہ نساء السادات آل یاسین کے انتقال پر تعزیت اور گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔
اتوار, اگست 16, 2026 11:59
جماران کی رپورٹ کے مطابق، وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے اور جامعۃ المنتظر لاہور کے سربراہ، حافظ سید ریاض حسین نجفی نے آیت اللہ سید حسن خمینی کی اہلیہ کی والدہ، مرحومہ نساء السادات آل یاسین کے انتقال پر تعزیت اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
هفته, اگست 15, 2026 12:02
مؤسسۂ تنظیم و نشرِ آثارِ امام خمینیؒ کے سربراہ نے ایک واقعہ یاد کرتے ہوئے کہا: ایک مرتبہ امامؒ نے ایک پیغام جاری کیا اور فرمایا کہ اسے رات دو بجے ریڈیو سے نشر کیا جائے
پير, اگست 10, 2026 11:19
اتوار, اگست 09, 2026 10:00
جماران حسینیہ میں منعقد ہونے والی ملاقات کے دوران آیت اللہ حسن خمینی نے الموت کمپلیکس کو یونیسکو کی عالمی ثقافتی ورثے کی فہرست میں کامیابی سے شامل کروانے میں کردار ادا کرنے والے افراد کی بھی تعریف کی
جمعه, جولائی 31, 2026 09:53