تحقیق اور تعلیم کو دین اسلام نے بہت اہمیت دی ہے۔ لفظ تحقیق کے معنی کسی چیز کی اصلیت و حقیقت تک پہنچنے کے ہیں نیز کسی چیز کی چھان بین اور تفتیش کرنے میں بھی استعمال ہوتا ہے۔ اصطلاح میں تحقیق کا مطلب یہ ہے کہ کسی موضوع کو منتخب کرنے کے بعد اس کے بارے میں چھان بین اور اصلی اور نقلی مواد کو ایک دوسرے سے الگ کرنا اور تحقیقی قواعد و ضوابط کے مطابق مطلوبہ نتائج تک پہنچنا ہے۔
پير, دسمبر 14, 2020 01:03
امام جمعہ نجف اشرف نے اشارہ کیا کہ کچھ طنزیہ چینلز اپنی سیاست میں اسلام کی شکست کے بارے میں بات کرتے ہیں اور دعویٰ کرتے ہیں کہ اسلام موجودہ دور کے ساتھ نہیں رہ سکتا
اتوار, نومبر 15, 2020 02:12
بدھ, نومبر 04, 2020 02:42
انہون نے کہا کہ یورپی مفکرین کہتے ہیں کہ آئندہ چند دہائیوں میں مغرب کا سب سے بڑا مذہب اسلام ہوگا
بدھ, نومبر 04, 2020 10:27
آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے سورہ برائت کی جانب اشارہ کرتے ہوئے فرمایا کہ دشمن، سامراج اور صہیونزم ہیں
منگل, نومبر 03, 2020 02:17
خداوندِ متعال نے حضرت محمد مصطفیٰ(ص) کی بعث کا مقصد آیاتِ الٰہی کی تلاوت، تزکیہ اور کتاب و حکمت کی تعلیم بیان کر کے اسلامی ثقافت کے خدّوخال کی نشاندہی فرمائی ہے۔
هفته, اکتوبر 17, 2020 04:24
سید حسن نصراللہ نے پوری دنیا پر پھیل جانے والے کرونا وائرس کے حوالے سے کہا کہ آج کی صورتحال میں عراق کے باہر رہنے والے زائرین گذشتہ سالوں کی طرح اربعین واک میں شرکت نہیں کر پائے
جمعه, اکتوبر 09, 2020 10:31
کانفرنس سے خطاب میں قائد ملت جعفریہ علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا کہ آج کے مشاورتی اجلاس میں جو طے ہوا ہے، اس پر پورے ملک میں عمل درآمد کرایا جائے
اتوار, ستمبر 13, 2020 11:09