قرآن کریم کی اس آیت کی رو سے ایسے افراد جو ظلم کے خلاف کوئی عملی اقدام نہ کریں اور ظالم کو آزاد چھوڑیں اور مظلوم کی آہو بکا کو نہ سنیں وہ حکمرانی و سرپرستی کا حق نہیں رکھتے۔
اتوار, دسمبر 29, 2024 08:03
فرقہ پرستوں اور تکفیری سوچ نے ہی دہشتگردی کو جنم دیا اور اسلام دشمن بیرونی قوتوں کے ایجنٹوں نے غلیظ نعرے اور دہشتگردی شروع کی: انٹرنیشنل حسینی کانفرنس، تکفیریت اور پاکستان کو درپیش چیلنجز
جمعه, اکتوبر 20, 2017 09:58
طالبان، جبہۃ النصرہ، القاعدہ بوکوحرام اور داعش جیسے منحوس اور شیطان صفت گروہ، مادیت پرست اور ظالم سامراجیوں کی تخلیق ہے۔
جمعرات, جولائی 28, 2016 03:23
امام خمینی کے فرامین سے متعلق مجھ سمیت ایران میں موجود دوسری سیاسی پارٹیوں میں سے ہر ایک کی الگ الگ تفسیر ہے۔
جمعه, جولائی 22, 2016 10:09
اسلامی جمہوریہ ایران کے عوام اور حکومت مظلوم فلسطینیوں کی حمایت اور غاصب صہیونی رژیم کی دشمنی پر متفق ہیں اور وہ امام خمینی(رہ) کے راستے پر گامزن ہیں اور اس سے ذرہ برابر منحرف نہیں ہوئے۔
جمعرات, نومبر 27, 2014 05:51
آج جو گروہ تکفیری کے عنوان سے معرض وجود میں آئے ہیں اور ان کا کام قتل و غارت، عزت لوٹنا اور لوٹ مار کرنا ہے، ان کا اسلام اور الٰہی شریعتوں سے کوئی تعلق نہیں۔ قرآن کریم، انجیل اور تورات میں ایسے اقدامات کی کوئی گنجائش نہیں۔
پير, نومبر 24, 2014 11:47