اتوار, اکتوبر 13, 2019 08:00
جمعه, اکتوبر 04, 2019 10:00
اتوار, ستمبر 22, 2019 11:00
هفته, اگست 31, 2019 11:00
هفته, اگست 31, 2019 10:00
صہیونیزم حکام اس بات کی تمنا کر رہے ہیں کہ حزب اللہ اپنا جوابی حملہ جلدی کرے اور وہ راحت کی سانس لیں ادہر صہیونزم حکام اس تلاش میں لگے ہوے ہیں کہ اسرائیل کا جوابی حملہ زیادہ سنگین نہ ہو گذشتہ 36 گھنٹوں سے اسرائیل کے ڈرون طیارے لبنان کے آسمان میں چکر لگا رہے ہیں جس سے یہ بات ظاہر ہوتی ہیکہ اسرائیل چاہتا ہیکہ حزب اللہ جوابی حملے میں اس کے کسی ڈرون ظیارے کو مار گراے اور اسرائیل راحت کی سانس لے سکے حالیہ دنوں میں اسرائیل نے سوریہ اور لبنا میں ڈرون حملے کئے تھے جس کے بعد حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے اسرائیل فوج کو مخاطب کرتے ہوے کہا تھا کہ اسرائیل ہمارے جوابی حملے کا انتظار کرے۔
بدھ, اگست 28, 2019 04:37
بدھ, اگست 28, 2019 10:30
بدھ, اگست 28, 2019 10:00