رمضان وہ مہینہ ہے جو خداوند متعال کی مہمانی کے نام سے پہچانا جاتا ہے،یہ وہ مہینہ ہے جو رحمتوں سے بھرا ہوا ہے،یہ وہ مہینہ ہے جس کے بارے میں رسول اکرم نے فرمایا:ماہ رمضان کی ابتدا رحمت،اس کا وسط مغفرت اور اس کا آخری حصہ جہنم کی آگ سے نجات کا باعث ہے،ماہ رمضان کی اہمیت کو سمجھتے ہوئے کوشش کی جا رہی ہیکہ اس مختصر سی تحریر میں امام خمینی(رح (کے رمضان کے بارے میں اقوال کو بیان کیا جائے۔
جمعه, مئی 17, 2019 04:16
منگل, اپریل 17, 2018 01:12
هفته, نومبر 25, 2017 08:00
جمعرات, اکتوبر 12, 2017 04:47
منگل, ستمبر 26, 2017 10:00
جمعرات, ستمبر 21, 2017 10:00
منگل, ستمبر 19, 2017 12:02
منگل, ستمبر 05, 2017 10:00