امام خمینی (ع) کا معجزہ ان کے طرز زندگی اور افکار میں تھا: "امام خمینی (ع) کا طرز زندگی اخلاقی اور مہربان تھا اور یہ طریقہ تمام ادوار میں کارگر ہے۔" افسوس کی بات ہے کہ ہم امام کو صرف سیاسی نقطہ نظر سے دیکھتے ہیں۔ یہ امام اور ان کی عظیم افکار پر ظلم ہے۔
اتوار, مئی 18, 2025 11:03
امام خمینیؒ، اسلامی انقلابِ ایران کے بانی اور ایک عظیم فقیہ و رہنما تھے جنہوں نے نہ صرف ایک عظیم سیاسی انقلاب برپا کیا بلکہ اپنے روحانی، اخلاقی اور ذاتی رویے سے بھی پوری دنیا کے مسلمانوں کے لیے ایک نمونہ قائم کیا۔
جمعه, مئی 16, 2025 08:15
منگل, مئی 13, 2025 12:39
جمعرات, مئی 08, 2025 03:49
رہبر انقلاب آیت اللہ خامنہ ای نے آج صبح حج کے منتظمین اور ایرانی حجاج کے ایک گروپ سے ملاقات میں بیت اللہ کے زائرین کے لیے حج کے اہداف اور مختلف پہلوؤں کی معرفت و شناخت کو اس عظیم فریضہ کی صحیح ادائیگی کی بنیاد قرار دیا۔
اتوار, مئی 04, 2025 08:27
پير, اپریل 14, 2025 04:40
امام خمینی(رہ) کی برسی منانے والی کمیٹی کے جنرل سکریٹری ڈاکٹر محمد علی انصاری نے کمیٹی کے دوسرے اجلاس میں اپنے بیان میں کہا کہ عصر حاضر میں امام کے مکتب کی پیروی کے علاوہ طاقتور بننے اور جیتنے کا کوئی راستہ نہیں ہے
پير, اپریل 14, 2025 04:32
مزاق میں جھوٹ بولنے کا کیا حکم ہے
هفته, اپریل 12, 2025 09:46