ایرانی صدر حسن روحانی اور ہمراہ کے وفد نے نجف اشرف میں امام خمینی (رح) کے تاریخی مکان کا اور امام خمینی لائبریری کا بھی دورہ کیا یہاں انہوں نے امام خمینی(رح) کے پوتے حجۃ الاسلام والمسلمین سید علی خمینی اور موسسہ تنظیم و نشر آثار امام خمینی کے نمائندے حجۃ الاسلام و المسلمین علی اکبر محتشمی پور سے ملاقات اور گفتگو کی۔
جمعرات, مارچ 14, 2019 10:00
حضرت آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی نے بدھ کے روز عراق کے مزہبی شہر نجف اشرف میں ایران کے صدر حسن روحانی سے ہونے والی ملاقات میں فرمایا ہے کہ داعش کے خلاف عراقی عوام اور ان کے حامیوں کا عمل قابل تعریف ہے۔
بدھ, مارچ 13, 2019 08:11
ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ہمیں خطے میں قیام امن و سلامتی کے لئے ابھی بہت سی منزلیں طے کرنی ہیں۔
منگل, مارچ 12, 2019 06:01
ایرانی صدر کے دفتر سے شائع ہونے والی ایک خبر میں کہا گیا ایران و عراق نے ایرانی اور عراقی زائرین اور سیاحوں کے لئے ویزا مفت دینے کا اعلان کیا ہے۔
پير, مارچ 11, 2019 07:08
ایران اور آرمینیا کو امریکہ کی مرضی اور خواہش کے برعکس باہمی تعلقات کو مضبوط اور مستحکم بنانا چاہیے۔
بدھ, مارچ 06, 2019 12:00
ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے میزائلوں کی تیاری کو اسلامی جمہوریہ ایران کی ترقی وپیشرفت کا صرف ایک نمونہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کسی بھی میدان میں دوسروں پر انحصار نہیں کرتا-
اتوار, مارچ 03, 2019 03:16
رہبر نے فرمایا کہ ہم ایران پر آٹھ سالہ مسلط کردہ جنگ میں ارمنی عیسائیوں کے شہدا کو مسلمان شہدا جیسے سمجھتے ہیں اور ان پر فخر بھی کرتے ہیں
جمعرات, فروری 28, 2019 08:01
حضرت زہرا (س) کی ولادت کے سلسلہ میں کتابِ امالی شیخ صدوق کی ایک تفصیلی روایت ہے جس میں امام جعفر صادقؑ کی زبانی جناب زہرا (س) کی ولادت کے سلسلہ میں نقل کیا گیا ہے لہذا وہ ایک روایت ہمیں بقیہ تاریخی پہلوؤں سے بے نیاز کر دیتی ہے۔
منگل, فروری 26, 2019 09:54