ایک جنوری 1989 کو امام خمینی(رح) نے سویس یونین کے آخری صدر میخائیل گورباچف کے نام ایک تاریخی خط لکھا جس میں امام خمینی (رح) نے گوربا چف کو مغرب سے وابستہ نہ رہنے کی تاکید کی تھی۔
پير, دسمبر 31, 2018 11:45
قائد انقلاب اسلامی: دینی معارف اور آئین کو مدنظر رکھتے ہوئے حکام پر فرض ہےکہ تمام ایرانیوں کو بغیر کسی قوم، رنگ و نسل اور فرقے کے، برابر کے حقوق فراہم کریں۔
منگل, ستمبر 12, 2017 06:36
تحریر: وحید جلال زادہ
منگل, مئی 16, 2017 05:14
نہ شرقی نہ غربی اور استکباری طاقت کے خلاف مزاحمت پرمبنی اصول پر ایران کی پائیداری کا نتیجہ، خداجو انسانی فطرت کی طرف بازگشت کی پیشن گوئی تھا۔
پير, جنوری 04, 2016 10:18
آیت اللہ ہاشمی نے امام کے تاریخی خط جس کو امام نے جام زہر سے تعبیر کیا تھا، کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا: آج اس زہریلے جام کی کڑواہٹ مجھ سمیت تمام ایرانی عوام کیلئے مٹھاس میں بدل گئی ہے۔
پير, نومبر 30, 2015 10:25
ابھی بہت ہی کم مدت امام راحل (رح) کے تاریخی خط سے گزری تھی کہ دنیاوالے فرط حیرت اور تعجب میں مبہوت تھی کہ سابق روس کی حکومت ٹوٹ گئی !
جمعرات, اگست 13, 2015 10:24