حاکم اگر عادل نہیں ہوگا تو اس صورت میں وہ مسلمانوں کے حقوق ادا کرنے، مالیات وصول کرنے اور ان کو صحیح طریقے سے مصرف کرنے اور قانون کو صحیح طور پر اجراء کرنے میں عدل وانصاف کا لحاظ نہیں رکھےگا۔
پير, نومبر 09, 2015 11:25
امام خمینی(رح) کے افکار کی صحیح شناخت کیلئے کچھ مقدمات کا ہونا ضروری ہے کہ اگر سیاست سے وابستہ حضرات اور امام خمینی کے جیالے ان امور سے صحیح طرح واقف ہوں گے تو کبھی بھی افراط کا شکار نہیں ہوں گے۔
جمعه, نومبر 06, 2015 05:43
اشک اور گریہ، ابی عبداللہ الحسین(ع) کے پیرو روح اللہ کے مکتب میں، مکتب کے تحفظ کے بنیادی امور میں سے ہے۔
اتوار, اکتوبر 18, 2015 08:04
جمعه, اکتوبر 09, 2015 12:21
الْيَوْمَ يَئِسَ الَّذينَ كَفَرُوا مِنْ دينِكُمْ فَلا تَخْشَوْهمْ وَ اخْشَوْنِ الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دينَكُمْ وَ أَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتي وَ رَضيتُ لَكُمُ الْإِسْلامَ ديناً
جمعرات, اکتوبر 01, 2015 11:10
بعض صیہونیوں نے کہا ہے کہ ایٹمی مذاکرات کے نتائج کے پیش نظر ہم آئندہ پچیس سال کے لئے ایران کے خطرے کی طرف سے آسودہ خاطر ہو گئے ہیں، لیکن ہم انھیں بتانا چاہتے ہیں کہ پہلی بات یہ ہے کہ آئندہ پچیس سال کا عرصہ آپ کو دیکھنا نصیب نہیں ہوگا۔
هفته, ستمبر 12, 2015 11:07
لفظ“ زمان” ایسے الفاظ میں سے ہے کہ ان کے بارے میں کہا جاسکتا ہے کہ سہل و ممتنع امور میں سے ہیں
جمعه, ستمبر 11, 2015 09:04
قرآن مجید میں آیا ہے کہ انسان کا رزق، حلال ہونے کے علاوہ پاک بهی ہونا چاہئیے۔ حلال و پاک میں کیا فرق ہے؟
جمعه, ستمبر 11, 2015 12:05