مساجد کو قومی بیداری کا مراکز بنائیں

مساجد کو قومی بیداری کا مراکز بنائیں

یہ مسجد اسلام کے آغاز سے ہی ہمیشہ اسلامی تحریک کا مرکز تھی اور ہمیشہ مرکز بنی رہیں گے صدر اسلام میں ہی مساجد کی بہت زیادہ اسلام کی تبلیغات کا آغاز ہی مسجد سے ہوا ہے اور مسجد سے ہی کفار کو سرکوب کرنے کے لئے تحریک چلائی گئی تھی اسلام میں ہمیشہ مسجد ہر اسلامی تحریک کا مرکز بنی ہوئی تھی

پير, اپریل 20, 2026 06:02

مزید
قم میں مجمع علمائے پاکستان کی جانب سے “دفاعِ اُمت کانفرنس” کا انعقاد، اتحادِ مسلمہ اور ایران کی حمایت پر زور

قم میں مجمع علمائے پاکستان کی جانب سے “دفاعِ اُمت کانفرنس” کا انعقاد، اتحادِ مسلمہ اور ایران کی ...

کانفرنس کے شرکاء نے اس بات پر زور دیا کہ موجودہ عالمی اور علاقائی حالات میں مسلم اُمہ کو اختلافات سے بالاتر ہو کر مشترکہ چیلنجز کا مقابلہ کرنا ہوگا

جمعه, اپریل 03, 2026 12:21

مزید
مرد بزرگ

مرد بزرگ

جمعرات, جنوری 29, 2026 07:57

مزید
شعر یار و یادگار بین الاقوامی کانفرنس

شعر یار و یادگار بین الاقوامی کانفرنس

فکر و نظر اور احساس کی گہرائی میں غوطہ زنی کی آرزو کا نام شعر ہے

جمعرات, جنوری 22, 2026 10:20

مزید
ضیافتِ نور کے لیے تیار ہونا

ضیافتِ نور کے لیے تیار ہونا

جب ماہِ رجب آتا ہے تو فرشتۂ «داعی» آسمانِ ہفتم سے ہر شب تا صبح یوں ندا دیتا ہے

اتوار, دسمبر 28, 2025 10:21

مزید
اگررہبرِ انقلاب کی توجہ اور تاکید نہ ہوتی تو بہت سے لوگ امام کا نام مٹانا چاہتے تھے:سید حسن خمینی

اگررہبرِ انقلاب کی توجہ اور تاکید نہ ہوتی تو بہت سے لوگ امام کا نام مٹانا چاہتے تھے:سید حسن خمینی

اسلامی انقلاب کے بانی امام خینی کے پوتے حجۃ الاسلام والمسلمین سید حسن خمینی نے پہلے امام خمینیؒ عالمی ایوارڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کسی بھی عظیم شخصیت کی پہچان اس کے افکار سے ہوتی ہے، یعنی اس کے افکار نے کتنا متاثر کیا ان کے مطابق اس معیار پر سب سے عظیم ہستی رسولِ اکرم ص ہیں، جن کا نام چودہ سو برس بعد بھی تہذیب کی پہچان ہے، اور موجودہ دور میں امام خمینیؒ بلاشبہ عظیم ترین شخصیات میں شمار ہوتے ہیں۔

جمعرات, دسمبر 18, 2025 07:31

مزید
Page 4 From 55 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | Next >