رہبر معظم: اگر آپ علمی برتری کی نعمت کو انفاق کریں تو اللہ تعالی کی ہدایت آپ کے شامل ہوجائے گی اور آپ کی اس علمی برتری میں مزید اضافہ ہوجائےگا اور اللہ تعالی آپ کو ایسے میدانوں کی طرف ہدایت کرےگا جو آپ کے علم و دانش کے لئے ضروری ہیں۔
جمعه, اکتوبر 24, 2014 01:13
حقیقتــا، کس قدر کم ظرفی کی علامت ہے کہ جو دو یا تین لفظی اصطلاح رٹنےکے باعث جو شیطانی ثمرات سے پـر شدہ ہے، انسان خود کو کهو بیٹهے اور عجب وتکبر اسے احاطہ کرلے!
اتوار, اگست 17, 2014 06:59
خدا وند متعال فرشتوں کے توسط سے اپنے بندوں کو سعادت؛ عزت اور رحمت کا پیغام دیتا ہے۔ پروردگار اپنے بندوں کے سامنے ان اقدار کے پیغام کو فرشتوں کے ذریعہ پہنچاتا ہے اب بندوں کو چاہئے اس پیغام کو حاصل کریں ۔ان پیغامات کے حصول کی خاطر بندگان خدا کو اپنے قلوب پاک وپاکیزہ بنانے ہوں گے۔
جمعه, جولائی 18, 2014 08:41