امریکہ اور صیہونی حکومت کی ایران کے خلاف فوجی جارحیت نے عالمی توانائی کی سلامتی اور معیشت کو خطرے میں ڈال دیا ہے

امریکہ اور صیہونی حکومت کی ایران کے خلاف فوجی جارحیت نے عالمی توانائی کی سلامتی اور معیشت کو خطرے ...

پزشکیان نے گیس برآمد کرنے والے ممالک کے فورم کی اس صلاحیت پر بھی روشنی ڈالی کہ وہ کثیرالجہتی سفارت کاری، تجربات کے تبادلے اور رکن ممالک کی پالیسیوں میں ہم آہنگی کو فروغ دے سکتا ہے

بدھ, اکتوبر 28, 2026 10:16

مزید
ڈاکٹر علی کمساری نے نجف میں سید مصطفیٰ خمینی کی علمی میراث اور سیاسی جدوجہد کو اجاگر کیا

ڈاکٹر علی کمساری نے نجف میں سید مصطفیٰ خمینی کی علمی میراث اور سیاسی جدوجہد کو اجاگر کیا

عراق کے مقدس شہر نجف میں ایک یادگاری تقریب سے خطاب کرتے ہوئے، کمساری نے کہا کہ سید مصطفیٰ خمینی نے ایک آزاد عالم، فقیہ، محقق اور استاد کے طور پر اپنی شناخت قائم کی تھی جن کی فکری خدمات اور سیاسی سرگرمیاں امام خمینی سے ان کے خاندانی تعلقات سے کہیں آگے تک پھیلی ہوئی تھیں

هفته, اکتوبر 24, 2026 09:59

مزید
اعتدال، غور و فکر اور آزادگی سیرتِ نبویؐ کے اہم اصول ہیں

اعتدال، غور و فکر اور آزادگی سیرتِ نبویؐ کے اہم اصول ہیں

حجۃ الاسلام رفیعی نے کہا کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بے فائدہ گفتگو اور فضول بحثوں سے پرہیز کرتے تھے

پير, اکتوبر 19, 2026 11:02

مزید
خواتین کے متعلق امام خمینی(ہ) کے افکار کی تشریح ہماری ترجیح ہے:ڈاکٹر علی کمساری

خواتین کے متعلق امام خمینی(ہ) کے افکار کی تشریح ہماری ترجیح ہے:ڈاکٹر علی کمساری

جماران خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امام خمینی(ہ) کی نظر میں خواتین کے منزلت اور کردار میں تبدیلی کے عنوان سے منعقد ہونے والی بین الاقوامی کانفرنس کی دوسری علمی نشست منعقد ہوئی۔ اس علمی اجلاس میں ڈاکٹر فاطمہ طباطبائی، حجت‌الاسلام والمسلمین علی کمساری، حجت‌الاسلام والمسلمین محمد مقدم، دکتر منصور انصاری، سید صادق حقیقت اور محمد محمودی‌کیا نے شرکت کی۔

هفته, اکتوبر 17, 2026 06:56

مزید
آبنائے ہرمز کی اصل صورتحال

آبنائے ہرمز کی اصل صورتحال

آبنائے ہرمز میں تیل کی ترسیل کے حوالے سے متعدد دعوے سامنے آرہے ہیں

جمعرات, اکتوبر 08, 2026 10:14

مزید
آبنائے ہرمز پر ایران کی عملداری بدستور قائم ہے: ترجمانی ایرانی فوج

آبنائے ہرمز پر ایران کی عملداری بدستور قائم ہے: ترجمانی ایرانی فوج

ہم نے اپنی شرائط امریکہ کو منتقل کردیں لیکن ڈونلڈ ٹرمپ فیصلہ کرنیکی صلاحیت سے محروم ہیں، جنرل محسن رضائی

جمعرات, اکتوبر 01, 2026 09:44

مزید
Page 1 From 49 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | Next >