تفرقہ شیطان کی طرف سے ہے اور اتحاد و وحدت کلمہ رحمان کی طرف سے :امام خمینی

تفرقہ شیطان کی طرف سے ہے اور اتحاد و وحدت کلمہ رحمان کی طرف سے :امام خمینی

اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی کے افکار و نظریات سے آگاہی حاصل کرنا جو اپنے زمانے میں اسلامی امۃ کے اتحاد کے سب سے بڑے منادی رہے ہیں اور اسی بنا پر انہوں نے ایران میں اسلامی الہی نظام کی بنیاد رکھی تھی اتحاد کا درد رکھنے والوں کے لۓ راہ گشا اور مشعل راہ ہے۔

هفته, اگست 29, 2026 06:04

مزید
یار و یادگار کے عنوان سے بین الاقوامی دسویں کانفرنس – فروری 2017

یار و یادگار کے عنوان سے بین الاقوامی دسویں کانفرنس – فروری 2017

اسلامی انقلاب کی کامیابی سے پہلے اور اس کے بعد شعر قوی ترین ذرائع ابلاغ ہے

جمعرات, اگست 27, 2026 11:22

مزید
 مسلم دنیا کے عوام کو خود ظلم اور ناانصافی کے خلاف آواز بلند کرنی چاہیے:امام خمینی رہ

مسلم دنیا کے عوام کو خود ظلم اور ناانصافی کے خلاف آواز بلند کرنی چاہیے:امام خمینی رہ

اسلامی انقلاب کے بانی امام خمینی رہ نے اہبے بیان میں کہا کہ مسلم دنیا کے عوام کو خود ظلم اور ناانصافی کے خلاف آواز بلند کرنی چاہیے، کیونکہ کئی حکومتیں عالمی طاقتوں کے دباؤ یا مفادات کے باعث مؤثر موقف اختیار نہیں کر پاتیں۔ ان کے مطابق حقیقی تبدیلی کے لیے عوامی بیداری اور اجتماعی اقدام بنیادی اہمیت رکھتے ہیں۔

اتوار, اگست 09, 2026 09:30

مزید
اسلامی نظام کی طاقت عوام اور ریاست کے باہمی اعتماد میں ہے

اسلامی نظام کی طاقت عوام اور ریاست کے باہمی اعتماد میں ہے

اسلامی انقلاب کے بانی امام خمینیؒ نے اسلامی نظام اور طاغوتی نظام کے درمیان بنیادی فرق بیان کرتے ہوئے کہا کہ طاغوتی حکومتوں میں ریاست اور عوام ایک دوسرے سے جدا اور آمنے سامنے ہوتے ہیں، جبکہ اسلامی نظام میں حکومت اور عوام ایک دوسرے کے معاون، دوست اور بھائی ہوتے ہیں۔

جمعه, جولائی 24, 2026 06:15

مزید
Page 3 From 205 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | Next >