اسلامی انقلاب کی کامیابی میں ایرانی خواتین کا کردار ناقابل فراموش ہے انہوں نے ہر میدان میں ایرانی مردوں کا ساتھ دیا ہے اسلامی انقلاب کے حق میں ہونے والے مظاہروں میں خواتین کی تعداد مردوں سے کم نہ تھی۔
منگل, فروری 05, 2019 11:21
رہبر انقلاب آیت اللہ خامنہ ای ، بانی انقلاب کے ایران میں ورود کے دن کی طرف اشارہ کرتے ہوے اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتے ہیں کہ اس دن کئی گھنٹوں تک کسی کو امام(رہ) کے بارے میں معلوم نہیں تھا کہ وہ کہاں ہیں کیوں کہ لوگوں کے بھیڑ کی وجہ سے ہیلی کیپٹر انھیں ایک ایسی جگہ لے گیا تھا جہاں وہ تھوڑی دیر آرام کر سکیں۔
اتوار, فروری 03, 2019 09:22
جماران خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز ایران کے اعلی حکام اور عوام نے اسلامی انقلاب کے حرم میں حاضری دے کر بانی انقلاب سے تجدید عہد کیا
اتوار, فروری 03, 2019 08:00
جماران خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق تہران میں بانی انقلاب اسلامی کے حرم میں ان کی آمد کی مناسبت سے ایک تقریب منعقد ہوئی جس میں الیکشن کمیشن کے سربراہ آیت اللہ جنتی بھی شامل تھے
اتوار, فروری 03, 2019 07:50
1فروری 1979کو امام خمینی (رہ) کی ایران واپسی ہوئی یہ دن ان لوگوں کے لئے نا قابل فراموش دن ہے جنہوں نے شہنشاہی نظام کے خلاف امام خمینی (رہ) کی انقلابی تحریک کو جلا وطنی کے دوران بھی ان کے بیانات اور ریکارڈ شدہ تقاریر، خطابات و پیغامات کی صورت میں سنا تھا۔
جمعه, فروری 01, 2019 12:01
عشرہ فجر کی مناسبت دفاع مقدس میں زخمی ہونے والے فوجیوں نے امام خمینی(رح) حرم میں حاضر ہو کر اسلامی انقلاب کے بانی سے تجدید عہد کیا
جمعرات, جنوری 31, 2019 02:00
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی اور ان کی کابینہ کے ارکان نے عشرہ فجر کی مناسبت سے حضرت امام خمینی (رہ) کے حرم میں حاضر ہوکر ان کے ساتھ تجدید عہداور انھیں خراج عقید پیش کیا۔
بدھ, جنوری 30, 2019 03:32
جماران خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پرند شہر کے امام جمعہ اور حکام نے امام خمینی(رح) کے مزار پر حاضر ہو کر رہبر کبیر انقلاب سے تجدید عہد کیا
بدھ, جنوری 30, 2019 12:00