امام خمینی (رح) کا اپنی اہلیہ کے ساتھ  برتاؤ اور انکی اہلیہ کا بیان

امام خمینی (رح) کا اپنی اہلیہ کے ساتھ برتاؤ اور انکی اہلیہ کا بیان

اسلامی انقلاب کے بانی الہی اور ملکوتی انسان کے بہترین نمونہ تھے آپ اپنی زندگی کے تمام پہلووں میں دینی احکام کے مطابق عمل کرتے تھے اسلامی انقلاب کے بانی اپنی اولاد اور اپنی اہلیہ سے بھی اسلام کے مطابق سلوک کرتے تھے خود امام خمینی(رح) کی اہلیہ فرماتی ہیں کہ امام (رہ) میرا بہت احترام کرتے تھے کبھی بھی آپ نے مجھے کسی کام کا حکم نہیں دیا ہمیشہ احترام و عزت سے بات کرتے تھے۔

هفته, مارچ 23, 2019 03:51

مزید
امام خمینی(رح) نے عورتوں کی آزادی کے حوالے سے عملی طورپر روشنی ڈالی ہے

پارلیمنٹ میں نائب صدر:

امام خمینی(رح) نے عورتوں کی آزادی کے حوالے سے عملی طورپر روشنی ڈالی ہے

فقہ شیعی کے نقطہ نگاہ سے، انسانی حیثیت اور اقدار میں، مرد و زن کے مابین، کوئی فرق اور امتیاز نہیں ہے۔

اتوار, دسمبر 27, 2015 08:45

مزید