اسلام ہمیشہ مسلمانوں کو اس انسانی حقیقت کا ادراک کرنے کی دعوت دیتا ہے اور دشمنوں اور ان کے کارندوں کی سازشوں سے آگاہ رہنے اور ان کے خلاف عمل کرنے کی تنبیہ کرتا ہے اور تفرقہ پیدا کرنے والوں سے دوری اختیار کرنے کی تاکید کرتا ہے کیونکہ تفرقہ کی وجہ سے انسان کا سکون اور وقار ختم ہوجاتا ہے اور اختلاف کسی بھی قوم کے زوال اور کمزوری کا سبب بنتا ہے جیسا کہ قرآن کریم فرماتا ہے: "اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت کرو، اور جھگڑا نہ کرو، ورنہ تم کمزور ہو جاو گے اور تم ایک دوسرے سے الگ ہو جاو گئَے صبر کرو، بے شک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے"۔
منگل, دسمبر 20, 2022 07:31
هفته, نومبر 19, 2022 10:00
منگل, نومبر 08, 2022 08:48
13/ آبان (4/ نومبر) کو تین اہم واقعات رونما ہوئے اور ان میں سے ہر ایک واقعہ نے ملک کےاندورنی حالات پر خاص اثر ڈالا
منگل, نومبر 01, 2022 12:00
هفته, اکتوبر 08, 2022 09:36
بدھ, ستمبر 28, 2022 10:00
بلاشبہ میدان جہاد میں علماء کی موجودگی آٹھ سال دفاع مقدس تک محدود نہیں ہے
پير, فروری 21, 2022 11:39
اتوار, دسمبر 05, 2021 09:00