تحقیق کی تجویز: 11/ فروری 1979ء کی کامیابی ایک دن کی اتفاقی نہیں تھی بلکہ ایک تاریخی پروجیکٹ تھا جس میں امام خمینی (رح) کی برسہا برس کی ہدایات اور رہنمائی کا بڑا کردار رہا ہے
اتوار, اکتوبر 09, 2022 11:16
ابو الادیان کہتا ہے کہ: میں امام عسکری کی خدمت کیا کرتا تھا۔ میں امام کے خطوط کو دوسرے شہروں میں لے کر جاتا تھا۔ ایک دن امام نے مجھے اپنے پاس بلایا اور کہا کہ ان چند خطوط کو شہر مدائن لے جاؤ۔ پھر امام نے فرمایا کہ تم ٹھیک پندرہ دن بعد شہر سامرا میں واپس آؤ گے تو تم کو میرے گھر اور ہر طرف سے رونے کی آوازیں سنائی دیں گی اور اس وقت مجھے غسل دیا جا رہا ہو گا۔
بدھ, اکتوبر 05, 2022 11:21
شیعوں کے بارہویں امام حضرت حجت بن الحسن العسکری (عج) 15/ شعبان سن 255 ھ ق کو شہر سامرا میں پیدا ہوئے
منگل, اکتوبر 04, 2022 08:29
جب کبھی حضرت امام خمینی (رح) حرم یا کسی دوسرے کام سے گھر سے باہر جاتے تھے یا واپس آتے تھے تو کہتے تھے: فلاں صاحب فلاں کے لئے ایک عبا خرید لیجئے
بدھ, ستمبر 28, 2022 09:46
امام خمینی (رح)نجف میں درس شروع ہونے سے پہلے ایک مختصر توقف کے ساتھ مدرس کے اطراف پر نظر ڈالی
اتوار, ستمبر 25, 2022 09:46
ایک دن امام خمینی نے مجھے بلاکر کہا: بعثی حکومت حوزہ نجف کو ختم کرنا چاہتی ہے اور میں یہاں پر اپنا شرعی فریضہ سمجھ رہا ہوں کہ جہاں تک ممکن ہے اپنی آخری کوشش کر ڈالوں
جمعه, ستمبر 09, 2022 12:59
ایک دن کوئی شخص امام حسین علیہ السلام کے پاس آیا اور پوچھنے لگا کہ کیا امام مہدی عج کی پیدائش ہو چکی ہے؟
هفته, اگست 20, 2022 12:31
ایک شہید کی ماں اپنی ایک یا د داشت میں نقل کرتی ہیں
منگل, اگست 16, 2022 11:45