آیت اللہ سید حسن خمینی نے کہا کہ قرآن کریم اللہ کی کتاب ہے جو سب کی رہنمائی کرتی ہے لیکن اس کو سمجھنے کے لئے انسان کو عقل کا استعمال کرنا ہوگا ورنہ ممکن ہے اسی قرآن کو دلیل کو بنا کے انسان اپنے امام کے سامنے کھڑا ہو جائے اور امام کو اکیلا چھوڑ دے جیسا کے تاریخ میں بھی ہوا ہے انہوں نے کہا کہ امام خمینی (رہ) نے قرآن کی روح کو استخراج کیا ہے۔
بدھ, مارچ 10, 2021 04:41
بچوں کو امام خمینی (رح) کا عاشق بنانے کا سب سے اچھا طریقہ یہ ہے کہ ہم
اتوار, مارچ 07, 2021 09:57
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے صہیونی حکومت کی طرف سے ایران کے ایٹمی ہتھیار بنانے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا اگر ایران ایٹمی ہتھیار بنانا چاہیے تو اسے دنیا کی کوئی طاقت حتی صہیونیوں کے آقا بھی نہیں روک سکتے لیکن اسلامی اصولوں کے مطابق ایٹمی ہتھیار بنانے سے ہمیں کوئی فائدہ نہیں پہنچے گا اور نہ ہی ہم ایٹمی ہتھیار بنانا چاہتے ہیں ہمارے پاس اپنے دفاع کے لئے کافی مقدار میں روایتی ہتھیار موجود ہیں۔
پير, فروری 22, 2021 10:04
سید حسن نصراللہ نے ڈونلڈ ٹرمپ انتظامیہ کے سخت اقدامات اور پابندیوں کے خلاف ایران کی مزاحمت کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے اس دوران فخر اور استقامت کا مظاہرہ کیا اور ٹرمپ ایران کے فون کال کا انتظار کرتے رہا ۔
بدھ, فروری 17, 2021 11:14
آپ کے والد نویں راہنما امام محمد تقی علیہ السلام ہیں اور آپ کی والدہ گرامی سمانہ ہیں ، جو بہت ہی با تقوی اور با فضیلت خاتون تھیں ۔ دسویں امام کے مشہور ترین القاب نقی اور ہادی ہیں ۔
پير, فروری 15, 2021 01:55
انقلاب اسلامی کے بعد ایک گروپ نے تہران ریڈیو کی بلڈنگ پر قبضہ کر لیا اور ریڈیو پر کہا کہ یہ ریڈیو انقلاب ایران ہے
هفته, فروری 13, 2021 08:51
ہمیں اس بات کو سمجھنا ہوگا کہ دنیا کے اکثر سربراہ اور پوری دنیا کا میڈیا یا ہمارا مخالف ہے یا خاموش ہے یہ جو مخالف ہیں یہ ہمارے خلاف پروپگنڈے بنارہے ہیں
جمعه, جنوری 29, 2021 10:55
رہبر انقلاب اسلامی نے ایک انقلابی فرد کی پانچ خصوصیات کا ذکر کیا کہ جن میں سے ایک یعنی "اسلامی انقلاب کے اصولوں کی پابندی" انقلابی ہونے کا دوسرا معیار، انقلابی امنگوں اور اہداف تک رسائی کے لئے بلند ہمت ہونا ہے
جمعه, جنوری 29, 2021 09:29