آج کا ایک حتمی فریضہ غزہ کے مظلوموں کی حمایت ہے

آج کا ایک حتمی فریضہ غزہ کے مظلوموں کی حمایت ہے

انھوں نے کہا کہ امت مسلمہ کے تشخص کا مسئلہ، ایک بنیادی اور قومیت سے آگے کا مسئلہ ہے اور جغرافیائي سرحدیں امت مسلمہ کی حقیقت اور تشخص کو نہیں بدل سکتیں

پير, ستمبر 16, 2024 08:39

مزید
ہماری توجہ کا مرکز جوان اور نوجوان نسل رہی ہے

ہماری توجہ کا مرکز جوان اور نوجوان نسل رہی ہے

انہوں نے مزید کہا کہ اس سال تقریباً 15 ہزار اسکولی طلباء نے تاریخی شہر خمین کے ثقافتی ہفتہ کے پروگراموں کا دورہ کیا

اتوار, ستمبر 15, 2024 10:18

مزید
انسٹی ٹیوٹ کا قیام امام خمینی(رح) کی میراث کو محفوظ رکھنے، ان کے پیغام کو پوری دنیا تک پہنچانے کے لیے کیا گیا تھا

انسٹی ٹیوٹ کا قیام امام خمینی(رح) کی میراث کو محفوظ رکھنے، ان کے پیغام کو پوری دنیا تک پہنچانے کے ...

7/ ستمبر کو انسٹی ٹیوٹ کا یوم تاسیس ہے اور اس کے مختلف شعبوں بالخصوص بین الاقوامی شعبہ نے گزشتہ چند سالوں سے امام کے قیمتی پیغام کو عالمی سامعین تک پہنچانے کے لیے سنجیدہ کوششیں کی ہیں

اتوار, ستمبر 15, 2024 09:19

مزید
اس موضوع پر تحقیق کریں

راوی: حجت الاسلام محمد علی انصاری

اس موضوع پر تحقیق کریں

انقلاب کے اوائل میں ہر گروہ اور ہر گروپ کا ایک اخبار تھا

جمعرات, ستمبر 05, 2024 11:32

مزید
میں  نے امام کو ایک دفعہ بھی بے کار نہ پایا

راوی: حجت الاسلام رحیمیان

میں نے امام کو ایک دفعہ بھی بے کار نہ پایا

جس عرصے مجھے امام کی خدمت میں رہنے کا شرف نصیب ہوا

منگل, ستمبر 03, 2024 11:30

مزید
اسلامی جمہوریہ ایران کے چودہویں صدر کو ملنے والے عوامی مینڈیٹ کی توثیق کی تقریب میں خطاب

اسلامی جمہوریہ ایران کے چودہویں صدر کو ملنے والے عوامی مینڈیٹ کی توثیق کی تقریب میں خطاب

مینڈیٹ کی توثیق کا دن اور توثیق کی تقریر، اس ضخیم اور پرمعنیٰ کتاب کا آخری ورق ہے جو ایران کی عظیم قوم اور متعلقہ افراد نے اس پرجوش الیکشن کے ذریعے مدوّن کی ہے

هفته, اگست 31, 2024 08:31

مزید
ایرانی صدر، کابینہ کے ارکان نے امام خمینی (رح) کی تمناؤں سے تجدید عہد

ایرانی صدر، کابینہ کے ارکان نے امام خمینی (رح) کی تمناؤں سے تجدید عہد

حرم میں یادگاری تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر پزشکیان نے کہا کہ امام خمینی نے معاشرے کے مظلوم طبقے پر خصوصی توجہ دی تھی۔

منگل, اگست 27, 2024 08:31

مزید
اربعین امام حسین (علیہ السلام) کی عزاداری کے بعد خطاب

اربعین امام حسین (علیہ السلام) کی عزاداری کے بعد خطاب

اربعین امام حسین (علیہ السلام) کے دن 25 اگست 2024 کو اسٹوڈنٹ انجمنوں نے تہران کے حسینیہ امام خمینی میں جمع ہوکر عزاداری کی

پير, اگست 26, 2024 08:36

مزید
Page 31 From 727 < Previous | 31 | 32 | 33 | 34 | 35 | 36 | 37 | 38 | 39 | 40 | Next >