سید حسن خمینی نے مزید کہا کہ روزمرہ کہ اہم موضوعات کے بارے میں، امام سے محبت کرنے والوں ، ماہرین، رشتہ داروں اور آپ کے دوستوں سے سوال کریں ، کہ اگر آج امام زندہ ہوتے تو فلاں موضوع کے بارے میں ان کی کیا رائے ہوتی؟
هفته, ستمبر 27, 2014 03:05
هفته, ستمبر 27, 2014 12:15
هفته, ستمبر 27, 2014 12:12
هفته, ستمبر 27, 2014 12:08
هفته, ستمبر 27, 2014 12:05
امام خمینی کے نزدیک آخری ہدف اسلامی حکومت کا قیام ہے تاکہ اس سے امام زمانہ عج کے غیبت میں شریعت کے احکام اور قوانین کا نفاذ کیا جاسکے اور لاقانونیت حکمران نہ ہو۔
جمعه, ستمبر 26, 2014 01:29
امام خمینی اسلامی سرمایہ داری اور اس سے متعلق اسلام کا موقف اس بیان میں پیش کیا: اسلام بےحد سرمایہ داری اور ظالمانہ قلعہ کو جو محروم ، مظلوم اور ستم دیدہ افراد پر ظلم کا باعث ہو نہیں مانتا بلکہ اس کی مذمت کرتا ہے اور اس کو سماجی انصاف کے عدالت کا برعکس جانتا ہے۔
جمعرات, ستمبر 25, 2014 08:43
آٹه سال کے دفاع مقدس کے تجربہ سے ثابت ہوگیا کہ بہت سی مشکلات، دباؤ اور سازشوں کے باوجود اللہ تعالی کی ذات پر توکل اور پختہ عزم کے ذریعہ عالمی سامراج کے مقابلے میں قیام کیا جاسکتا ہے۔
بدھ, ستمبر 24, 2014 10:05