جہاں تک امام (رح) کے قول و فعل سے معلوم ہوتا ہے کہ امام (رح) مسلسل عمومی آراء اور لوگوں کی تقدیر معین کرنے میں ان کے حق کی رعائت پر مبنی اسلامی جمہوریت کی بنیاد کی تاکید کرتے ہوئے اپنے آپ کے لئے تمام قسم کے قوانین اور ان میں سر فہرست بنیادی قانون کی رعائت لازمی سمجھتے تھے
هفته, دسمبر 22, 2018 10:17
اسلامی انقلاب کے رہبر کبیر نے حوزہ علمیہ اور یونیورسٹیوں میں افتراق پیدا کرنے والی دشمن کی سازشوں کی طرف اشارہ کرتے ہوے فرمایا یہ دو علمی مرکز معاشرے کی تربیت کے ذمہ دار ہیں آپ کو مل کر معاشرے کی اصلاح کرنی ہوگی۔
منگل, دسمبر 18, 2018 11:54
وفات
منگل, دسمبر 18, 2018 10:01
امام حسن عسکری(ع)
اتوار, دسمبر 16, 2018 10:57
رہبر انقلاب اسلامی نے مقدس دفاع کے شہدا اور شہدائے مدافعین حرم کے اہلخانہ اور لواحقین سے ملاقات میں اپنے خطاب میں فرمایا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے کھلے دشمن، سیاسی و اخلاقی برائیوں میں غرق ہیں اگر آپ امریکہ کو حقیقی طور پر پہچاننا چاہتے ہیں تو امریکی حکام اور خود امریکی صدر کو دیکھ لیجئے-
بدھ, دسمبر 12, 2018 09:56
شہیدوں کی یاد میں پروگرام منعقد کرنا بہت ہی عمدہ اور بہترین کام ہے
بدھ, دسمبر 12, 2018 02:34
امام خمینی(رح) نے ہمیشہ تعلیمی نظام کو اہمیت دی ہے اور آپ نے ہمیشہ طالب علموں کو اندرونی اور بیرونی دشمنوں کی سازشوں سے آگاہ کیا ہے وہیں آپ نے یونیورسٹیوں میں اسلامی ثقافت کے نفاذ پر بہت تاکید کی ہے۔
هفته, دسمبر 08, 2018 11:03
جماران خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق خمین میں طالب علموں نے امام خمینی(رح) کے گھر کا دورہ کیا اور رہبر انقلاب اسلامی کی تمناوں سے تجدید عہد کیا۔
جمعه, دسمبر 07, 2018 09:48