امام خمینی(رح) کی تسبیح نے شاہی رنگ پر کیسے فتح پائی

امام خمینی(رح) کی تسبیح نے شاہی رنگ پر کیسے فتح پائی

امام خمینی (رہ) کو تمام ان اعلٰی صفات اور اوصاف سے آراستہ کیا تھا، جو ایک تاریخ ساز انقلاب کے رہنماء میں ہونے چاہیئے، تاریخ کا یہ انوکھا انقلاب ہے، جو بانی انقلاب کی آواز پر سرزمین ایران پر آیا، جبکہ بانی انقلاب سرزمین انقلاب سے سینکڑوں میل دور قید و بند کی زندگی گزار رہا تھا، جس کی آواز میں یہ اثر تھا بلکہ اعجازی قوت تھی کہ وہ ایران کی سرحدوں میں ہزاروں میل دور سے آ کر داخل ہو رہی تھی اور ذہنوں کو جھنجھوڑ کر انقلابی بنا رہی تھی، دلوں میں نہ صرف حرارت پیدا کر رہی تھی بلکہ شعلے بھڑکا رہی تھی اور قوم کو ہر قربانی کے لئے تیار کر دیا تھا، وہ انقلابی آواز جب شاہی جاہ و حشم سے ٹکرائی تو اسے خاک میں ملا دیا، تاج شاہی کا جو جھوٹا شاہی بھرم تھا، اسے ختم کر دیا، بغض و نفاق، ظلم و ستم، حق تلفی، بے دینی، ایمان فروشی، گمراہی اور جور و جفا کا خاتمہ کر دیا، تسبیح فتح پا گئی اور رنگ شاہی پائے فقیہ پر جھک گیا۔

بدھ, جنوری 12, 2022 11:56

مزید
اسلامی مراکز کی بنیادی ذمہ داری انسان کی حقیقی عظمت کو بیان کرنا ہے/آیت اللہ رمضانی

اسلامی مراکز کی بنیادی ذمہ داری انسان کی حقیقی عظمت کو بیان کرنا ہے/آیت اللہ رمضانی

اتحاد عقل، فقہ اور قرآن کے حکم سے ضروری امر ہے

هفته, نومبر 27, 2021 10:51

مزید
سالانہ وحدت کانفرنسیں ناکافی ہیں، اتحاد کے لئے مسلسل عملی جد وجہد لازمی ہے: رہبر انقلاب اسلامی

سالانہ وحدت کانفرنسیں ناکافی ہیں، اتحاد کے لئے مسلسل عملی جد وجہد لازمی ہے: رہبر انقلاب اسلامی

آپ نے فرمایا کہ یہ کوئی وقت کی ضرورت کے اعتبار سے ایک ٹیکٹیکی مسئلہ نہیں ہے

اتوار, اکتوبر 24, 2021 12:00

مزید
نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی خصوصیات اور عادات

نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی خصوصیات اور عادات

انسان کی ایسی باطنی خصوصیات جو عادات میں بدل جائیں، انہیں اصطلاح میں خُلق کہتے ہیں۔ خُلق کا مادہ (خ،ل،ق) ہے اگر لفظ خ کے اوپر زبر پڑھیں، یعنی خَلق پڑھیں تو اس کے معنی ہیں ظاہری شکل و صورت اور اگر خ پر پیش پڑھیں یعنی خُلق پڑھیں تو باطنی اور داخلی و نفسانی شکل و صورت کے معنی میں استعمال ہوتا ہے۔

هفته, اکتوبر 23, 2021 08:23

مزید
انقلاب اسلامی کی کامیابی اور اسکی بقا کا راز اتحاد میں ہے:مولانا سید نجیب الحسن زیدی

انقلاب اسلامی کی کامیابی اور اسکی بقا کا راز اتحاد میں ہے:مولانا سید نجیب الحسن زیدی

حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم،امام صادق علیہ السلام کی ولادت اور ہفتہ وحدت کی مناسبت سے موسسہ تنظیم و نشر آثار امام خمینی کے بین الاقوامی شعبہ کی جانب سے جمعرات کو ایک شعری پرگرام کا انعقاد کیا پراوگرام کا اغاز بین الاقوامی شہرت تافتہ قاری حجۃ الاسلام والمسلمین مولا سید کرار علی جعفری صاحب نے قرآن کریم کی تلاوت سے کی

هفته, اکتوبر 23, 2021 04:03

مزید
اتحاد اور یکجہتی امام خمینی(رح) کی نظر میں

اتحاد اور یکجہتی امام خمینی(رح) کی نظر میں

انسان فطرتا توحید کی طرف مائل ہوتا ہے اور پوری تاریخ میں دیکھ لیں انسانی عقل نے جہاں خواہشات نفسانی اور اغراض شیطانی کا عمل دخل نہ تھا توحید کی اساس پر ہی عمل کیا ہے اور تنازعات ،پراکندگی اور تفرقہ کو انسانی معاشرے کے مفادات کے خلاف اور گمراہی کا باعث قرار دیا ہے

بدھ, اکتوبر 20, 2021 10:29

مزید
عید میلاد النبی (ص) ایک سنہری موقع

عید میلاد النبی (ص) ایک سنہری موقع

کائنات اور ادیان کی تاریخی سوجھ بوجھ اور تجزیہ و تحلیل کے حوالے سے ہم میں سے اکثر لوگ مسلمات و قطعیاتِ تاریخ کے خلاف قیام کئے ہوئے ہیں

بدھ, اکتوبر 20, 2021 09:18

مزید
 خواتین مردوں کے شانہ بہ شانہ اسلام کی ترقی اور قرآن کریم کے مقاصد کی تکمیل کے لیے سرگرم عمل ہیں

خواتین مردوں کے شانہ بہ شانہ اسلام کی ترقی اور قرآن کریم کے مقاصد کی تکمیل کے لیے سرگرم عمل ہیں

امام خمینی کے فرمان کیطرف نشادہی کی جس میں امام راحل رح نے فرمایا تھا کہ ہمارے لیے فخر کی بات ہے کہ ہماری خواتین تقافتی ، اقتصادی اور عسکری میدانوں میں مردوں کے شانہ بہ شانہ اسلام کی ترقی اور قرآن کریم کے مقاصد کی تکمیل کے لیے سرگرم عمل ہیں

هفته, اکتوبر 16, 2021 11:37

مزید
Page 31 From 139 < Previous | 31 | 32 | 33 | 34 | 35 | 36 | 37 | 38 | 39 | 40 | Next >