حضرت ابوالحسن امام علی نقی علیہ السلام ہمارے دسویں امام ہیں ، آپؑ پانچ رجب المرجب (دوسری روایت کے مطابق 15 ؍ ذی الحجہ) سن 212 ہجری کو مدینہ منورہ کے قریب صریا نامی قریہ میں پیدا ہوئے، یہ وہی قریہ ہے جسے امام موسیٰ کاظم علیہ السلام نے آباد کیا تھا۔ اور 3؍ رجب المرجب 254 ہجری کو سامرا میں معتز عباسی کے زہر دغا سے شہید ہوئے۔
جمعرات, جنوری 26, 2023 09:02
جناب ام البنین سلام اللہ علیہا وہ واحد خاتون ہیں، جن کے اميرالمؤمنين علیہ السلام کے گھر آنے سے جناب سیدہ زہراء سلام اللہ علیہا کی اولاد کو ماں کی محبت و شفقت و سایہ محسوس ہوا
هفته, جنوری 07, 2023 09:54
حضرت زہرا س جنہوں نے اس پرچم کو اونچا رکھنے کیلئے کس قدر مصیبتیں اور تکلیفیں برداشت کیں
منگل, دسمبر 27, 2022 09:28
منگل, دسمبر 27, 2022 09:02
مصائب اہلبیتؑ کا تلخ ترین دن کے لیے امام جعفر الصادقؑ نے فرمایا "کربلا میں ہمارے مصائب جیسا کوئی دن نہیں مگر یومٍ سقیفہ (جس دن) امیرالمومنینؑ (کا حق غصب کیا گیا)
هفته, دسمبر 24, 2022 11:04
تمام خواتین کو چاہئے کہ وہ راہ حضرت زہرا (س) پر گامزن رہیں، محترمہ حاجیہ فاطمہ
جمعه, دسمبر 09, 2022 10:16
حضرت زینب(س) کی طرف سے کوفہ، ابن زياد کے دربار نیز دربار یزید میں آیات قرآنی پر استوار عالمانہ کلام و خطبات، سب آپ کی علمی قوت کے ثبوت ہیں. آپ نے اپنے والد حضرت علی(ع) اور والدہ حضرت زہرا(س) سے احادیث بھی نقل کی ہیں.
بدھ, نومبر 30, 2022 03:42
انقلاب سے پہلے امام خمینی(رح) نجف اشرف میں کئی سالوں تک ہر رات ٹھیک ۳ بجے حضرت امیر المومنینؑ کے حرم مطہر میں تشریف لے جاتے تھے
جمعرات, نومبر 24, 2022 07:45