امام خمینی (رہ) کی افکار میں پارلیمنٹ الیکشن اور امیدوار

امام خمینی (رہ) کی افکار میں پارلیمنٹ الیکشن اور امیدوار

حضرت امام خمینی (رہ) اپنے سیاسی ۔ الہی وصیت نامہ میں ووٹنگ کے موضوع پر گفتگو کرتے ہوئے اس کی ضرورت، اہمیت اور اپنے نمائندوں کے انتخاب کے سلسلہ میں کچھ بنیادی اور اصلی نکات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے ان پر تاکید کرتے ہیں کیونکہ امام خمینی (رہ) اسلامی پارلیمنٹ کو اس گروہ کے خون کا نتیجہ سمجھتے ہیں جس نے اسلام کے ساتھ وفاداری کا ثبوت دیا اسلامی پارلیمنٹ عوام الناس کی اللہ اکبر صداؤں کا نتیجہ ہے اسی وجہ سے امام خمینی (رہ) اسے ایرانی قوم کی زحمات سے تعبیر کرتے ہیں کیونکہ ملک کے تمام مسائل کسی نہ کسی طریقہ سے اس سے وابستہ ہیں لہذا امام (رہ) اسلامی پارلیمنٹ ممبران کو مخاطب قرار دیتے ہوئے فرماتے ہیں: اے محترم نمائندو تم ایک ووٹ کے ذریعہ لوگوں کے خدمت گزار بن سکتے ہو۔ ۔ ۔ نیز اسلام اور اپنے ملک سے بہت بڑے خطرہ کو دور کر سکتے ہو۔

منگل, فروری 18, 2020 12:27

مزید
سارے چاہنے والے گھبرائے ہوئے تھے

سارے چاہنے والے گھبرائے ہوئے تھے

امام خمینی (رح) انسانوں کے اندر امید جگاتے تھے

جمعه, اگست 03, 2018 12:43

مزید
رحمت خداوندی سے امید

رحمت خداوندی سے امید

مومن بندہ کے دل میں دو نور ہوتا ہے: ایک خوف خدا کا نور اور دوسرا امید کا نور

منگل, جولائی 10, 2018 12:48

مزید
مایوسی سے امیدواری

امام خمینی(رہ) کی اخلاقی روش کی خصوصیات(4)

مایوسی سے امیدواری

جس کی دوش پر انسان کی تعلیم وتربیت اور استادی کی ذمہ داری ہوتی ہے اسے بڑی مہارت اور قوت کا مالک ہونا چاہئے تاکہ آسا نی سے اپنی ذمہ داری کو نبھاسکے اس کی ہدایت ونصیحت اس ا نداز سے ہو نی چاہئے کہ اس کے برے نتائج برآمد نہ ہو

جمعرات, مئی 26, 2016 12:02

مزید