سال میں دو عید ہے جس میں مسلمان اکھٹا ہوتے ہیں اور نماز عید کے دو خطبہ میں اللہ کی حمد و ثنا اور محمد (ص) و آل محمد (ع) پر درود و سلام کے بعد سیاسی، اجتماعی اور اقتصادی جہات اور کلی طور پر ملک اور علاقہ کی ضرورتوں پر گفتگو ہوتی ہے اور اس طرح سے خطباء لوگوں کو مسائل سے باخبر کرتے ہیں۔
جمعرات, اپریل 20, 2023 08:34
اس کانفرنس میں حجۃ الاسلام و المسلمین محمد حسن اختری نے اس بات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہ ہماری روایات میں مظلوموں کی بہت زیادہ حمایت کی گئی ہے کہا: آج ظالم اور مظلوم کے مفھوم بدلنا میڈیا، سیاسی اور مالی سامراج کی طرف سے کیے جانے والے سب سے بڑے جرائم میں سے ایک ہے
جمعه, اپریل 14, 2023 03:21
انقلاب اسلامی کے عروج پر، ایرانی عوامی تحریک کے لیے بین الاقوامی حمایت کی ضرورت کے باوجود، انھوں نے بیت المقدس اور فلسطین کو یاد کیا
جمعه, اپریل 14, 2023 08:30
پير, اپریل 10, 2023 04:03
هفته, اپریل 08, 2023 12:48
دھار؛ انڈیا میں دفاعی مطالعہ انسی ٹیوٹ کے رکن
هفته, اپریل 08, 2023 10:03
دیوان امام خمینی (رح)
بدھ, اپریل 05, 2023 10:46
عصر حاضر میں؛ استقلال اور آزادی کے لیے ایرانی عوام کی جدوجہد کی تاریخ 1906ء میں مشروطہ انقلاب سے پہلے تک جاتی ہے
هفته, اپریل 01, 2023 07:59