رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے پیر کی صبح امام خمینی رحمت اللہ علیہ کی پینتیسویں برسی کے پروگرام میں ایک عظیم عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے امام خمینی کے افکار و نظریات میں مسئلۂ فلسطین کی اہمیت کی تشریح کی اور کہا کہ فلسطین کے بارے میں امام خمینی کی پچاس سال پہلے کی پیشگوئی رفتہ رفتہ عملی جامہ پہن رہی ہے۔ انھوں نے کہا کہ معجزے جیسے طوفان الاقصیٰ آپریشن نے خطے اور عالم اسلام پر تسلط کی دشمن کی بڑی سازش کو ناکام بناتے ہوئے صیہونی حکومت کو زوال کے راستے پر ڈال دیا ہے اور غزہ کے عوام کی ایمانی اور قابل تحسین مزاحمت کے سائے میں، صیہونی حکومت دنیا والوں کی نظروں کے سامنے پگھلتی جا رہی ہے۔
پير, جون 03, 2024 09:14
غزہ کے حامی امریکی اسٹوڈنٹس سے اظہار یکجہتی کے خط میں امام خامنہ ای
جمعرات, مئی 30, 2024 08:49
امریکی طلبہ کی اسرائیل مخالف تحریک اس وقت پورے امریکہ میں پھیل چکی ہے
اتوار, مئی 05, 2024 08:01
سات اکتوبر سنہ 2023ء سے جاری غزہ کی صورتحال پر کئی ایک تبصرے ہوتے رہے ہیں
منگل, اپریل 02, 2024 10:06
سیدِ مقاومت نے کہا کہ دسیوں میزائلوں سے صیہونی کالونی "کریات شمعونہ" کو نشانہ بنانے کا مقصد جنوبی لبنان پر ہونے والی جارحیت کا ابتدائی جواب دینا تھا
هفته, فروری 17, 2024 09:06
رہبر انقلاب اسلامی نے کہا کہ اگرچہ فلسطینی عوام تک پانی، دوائیں اور ایندھن نہیں پہنچ رہا ہے لیکن وہ پہاڑ کی طرح ڈٹے ہوئے ہیں
اتوار, دسمبر 24, 2023 05:16
امام واضح لفظوں میں کیپٹالیزم کو قوم و ملت کی رای اور اس کے نظریہ کا مخالف بتاتے ہیں اور پوری صراحت کے ساتھ قوم کا معاملہ حکومت سے الگ کردیا
جمعرات, اکتوبر 26, 2023 10:24
رہبر انقلاب اسلامی نے فلسطین میں جاری واقعات کو، صیہونی حکومت کے آشکارا جرائم اور پوری دنیا کی نظروں کے سامنے کھلا نسلی صفایا بتایا
جمعرات, اکتوبر 19, 2023 08:37