شہید عارف حسین الحسینیؒ کی شہادت کے بعد امام خمینیؒ کی جانب سے جاری ہونے والے پیغام کا حوالہ دیتے ہوئے مقرر نے کہا کہ یہ ان کی شخصیت اور ان کے فکری مقام کی اہمیت کو ظاہر کرتا ہے
هفته, اگست 08, 2026 09:18
آیت اللہ سید مجتبی حسینی خامنہ ای نے رہبرِ شہید کی تشییع کے موقع پر ایک پیغام جاری کرتے ہوئے ایران اور عراق کے کروڑوں عوام کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کیا
هفته, جولائی 11, 2026 10:40
شہید امت اسلامیہ حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی نماز جنازہ میں عوام کی غیر معمولی اور تاریخی شرکت نے وفاداری، محبت اور عقیدت کی ایک منفرد مثال قائم کی
اتوار, جولائی 05, 2026 09:06
سید الشہداء کے خون کو خونِ خدا کہا جاتا ہے، جو کائنات کی رگوں میں جاری ہو کر زندگی بخش معرکے تخلیق کرتا ہے۔
پير, جون 29, 2026 09:09
امام زین العابدین علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے رہبر شہید حضرت آیت اللہ سید علی خامنہ ای کے 26 ستمبر 1986ء کے خطبۂ جمعہ سے اقتباسات شائع کیے گئے ہیں
اتوار, جون 28, 2026 10:48
کربلا محض ایک تاریخی واقعہ نہیں، بلکہ ایک زندہ شعور، ایک روشن فکر، ایک مکمل نظام حیات اور انسانیت کے لیے ایک واضح روڈ میپ ہے۔ کربلا ایک ایسی آواز ہے، جو چودہ صدیوں سے ظلم کے ایوانوں کو لرزا رہی ہے اور حق و باطل کے درمیان فرق کو نمایاں کر رہی ہے
جمعرات, جون 25, 2026 08:43
محرم الحرام ہر سال امتِ مسلمہ کو واقعۂ کربلا کی یاد دلاتا ہے مگر تاریخ کے بعض ادوار ایسے ہوتے ہیں
اتوار, جون 21, 2026 10:21
دکن میں عیدِ غدیر اور انقلاب اسلامی ایران کے بانی حضرت امام خمینیؒ کی برسی کے موقع پر حیدرآباد کے تاریخی دربارِ حسینی، پرانی حویلی میں ایک خصوصی اجتماع منعقد ہوا، جس میں ہندوستان میں ایران کے سفیر ڈاکٹر محمد فتح علی نے خصوصی شرکت کی۔
هفته, جون 13, 2026 12:05