یزید، امت مسلمہ کو یرغمال بناتے ہوئے اسلامی دنیا کی دولت کو اپنے اور اپنے اطرافیوں میں تقسیم کرنے کی کوشش کررہا تها، لہذا امت اسلامی کی مصلحت اور منافع کی حفاظت کیلئے قیام ضروری تها۔
هفته, نومبر 08, 2014 08:15
البتہ شیعہ سنی دونوں کو اس بات کا خیال رکهنا چاہئے کہ آج عالم استکبار کا ہدف امت مسلمہ کے درمیان اختلاف ڈالنا ہے۔ لہٰذا اس دشمن سے دهوکہ نہ کهائیں۔
جمعرات, نومبر 06, 2014 11:30
امام حسین علیہ السلام کی تحریک اور ان کے قیام کے مقصد سے لوگوں کو آگاہ کرے کہ وہ قیام کیا تها اور کتنے قلیل افراد نے قیام کیا تها اور کیسے کیسے مصائب اٹهانے کے بعد اسے انتہا کو پہنچایا۔ اگرچہ ان کی تحریک ختم ہونے والی نہیں۔
جمعرات, نومبر 06, 2014 12:02
کہ ہم امام حسین علیہ السلام کی پیروی کرتے ہوئے ہمیشہ "ہیہات منا الذلہ" کا نعرہ بلند کرتے رہیں گے۔ انہوں نے کہا کہ عزاداران حسینی پر دہشت گردانہ حملے اور اہل تشیع کی قتل و غارت، شیعہ دشمن عناصر کے خوفزدہ اور کمزور ہونے کا واضح ثبوت ہے۔
بدھ, نومبر 05, 2014 11:54
امام خمینی(رح): شہادت، موت نہیں بلکہ ایک حیات جاوید ہے۔ انسان حیات جاوید کیلئے ہی شہادت طلب کرتا ہے۔
اتوار, نومبر 02, 2014 09:39
امام خمینی(رح): سید الشہداء علیہ السلام نے اپنی اور اپنے اعزہ واصحاب کی قربانی دے کر، اس باطل اور فاسد حکومت کو شکست دی۔
جمعرات, اکتوبر 30, 2014 06:46
سید الشہداء(ع) نے ایسے حالات میں یزید کےخلاف اپنے قیام کا آغاز کیا کہ خاندان بنی امیہ خلافت پیغمبری کے دعویداروں نے اسلامی اقدار کو پامال کررکها تها!
جمعرات, اکتوبر 30, 2014 05:55
قرآن کا مقصد اصلی ہی حکومت الہیہ کی تشکیل کرنا تھا:- امام خمینی، ۳ جون ۱۹۸۹ء کی شب میں دنیا کو ترک کرکے ملکوت اعلی سے جاملے۔
بدھ, اکتوبر 29, 2014 08:24